NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
students girls papers

کراچی بورڈ ، یوم تکبیر کی وجہ سے ملتوی پیپرز اتوار 2 جون کولینے کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
29 مئی , 2024
in قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) کراچی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے 28 مئی کو یوم تکبیر کی وجہ سے ملتوی ہونے والے پیپرز اتوار 2 جون کولینے کا اعلان کیا ہے۔

قائم مقام ناظم امتحانات خالد احسان نے کہا ہے 28مئی کو ملک بھر میں یوم تکبیرپرعام تعطیل ہونے کی وجہ سے جوپیپرز ملتوی کیے گئے وہ اب اتوار 2 جون 2024 کوہوں گے۔

ذرائع کے مطابق یکم جون 2024 سے کراچی بورڈ کے انٹر میڈیٹ کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں ، کچھ امتحانی مراکز میں بیک وقت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ہوں گے، اس لیے ملتوی شدہ پرچہ اتوار کے روز2 جون کومقررہ امتحانی مراکز پر لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

شیڈول کے مطابق صبح کی شفٹ میں 9 ویں جماعت سائنس گروپ ارد و لازمی نارمل کورس، سندھی لازمی نارمل کورس ، جغرافیہ آف پاکستان (پرچہ اول)، انگریزی ادب متبادل برائے اردو لازمی کا امتحان ہوگا ، اسی طرح شام کی شفٹ میں جنرل گروپ 10 ویں جماعت کا عربی (پرچہ دوم)، فارسی (پرچہ دوم)، حسابات خانہ داری اور متعلقہ مسائل (پرچہ دوم) کا امتحان گا۔

Tags: BSE KARACHIKARACHI BOARD MATRIC NEW DATESMATRIC NEW SCHEDULE KARACHIMATRIC PAPERS KARACHI DTES
Previous Post

نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی آفس پر چھاپہ ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا، دفتر سیل

Next Post

یکم جون 2024 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
petrol filling

یکم جون 2024 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

عدالت نے جعلسازی کے الزامات ثابت ہونے پرڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قراردے دیا

عدالت نے جعلسازی کے الزامات ثابت ہونے پرڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قراردے دیا

aeroplane pia

دھماکے کی آواز ، پی آئی اے حج پروازکی ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور ، متعدد مقدمات میں مطلوب عمیرشوٹر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے ، مختلف وارداتوں میں ملوث 5 ڈاکو مارے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

police

ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں مارے گئے

بلاول سے متعلق نازیبا گفتگو، شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج

ہائیکورٹ کا پولیس کو شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023