NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
students

گرمی کی شدت، کراچی بورڈ کے میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی

Pak Admin by Pak Admin
20 مئی , 2024
in سندھ, قومی
A A
0

گرمی کی شدت کے پیش نظرکراچی بورڈ کے میٹرک کے امتحانات 2024 بھی ملتوی کردیے گئے۔اس سے قبل اندرون سندھ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا تھا

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلان مطابق 21 سے 27 مئی کے درمیان 9 ویں اور10 ویں جماعت کے پیپرز نہیں ہوں گے ، اس بارے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

بورڈ حکام کے مطابق 21 مئی سے 27 مئی تک ہونے والے پرچہ جات بعد میں لیے جائیں گے جبکہ 28 مئی کو اور اس کے بعد ہونے والے پیپرز اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر برائے تعلیمی بورڈزاینڈ یونیورسٹیز محمد علی ملکانی کے حکم پربورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے میٹرک کے امتحانات ملتوی کیے گئے ہیں اور اب 9 ویں اور10 ویں جماعت کے امتحانات 28 مئی سے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ جبکہ 21 سے 27 مئی کے درمیان ملتوی ہونے والے پیپرز کا نظر ثانی شدہ شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

قبل ازیں نٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، اندرون سندھ انٹرمیدیٹ کے امتحانات 22 مئی کے بجائے اب 27 مئی سے ہوں گے۔

Tags: BISE KARACHI MATRIC EXAM POSTPONEDCLASS 10 KARACHI EXAM DATESKARACHI BOARD MATRIC EXAMINATIONS 2024KARACHI CLASS 9 EXAMINATIONS DATES CHANGEKARACHI MATRIC EXAM POSTPONEDKARACHI MATRIC PAPERS NEW DATES 2024MATRIC PAPERS POSTPONED KARACHI SINDH
Previous Post

گرمی کے باعث پنجاب کے سکولوں میں 25 مئی سے تعطیلات کا اعلان

Next Post

اپریل ایڈجسٹمنٹ ، بجلی کی قیمت میں 3.49 روپے اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
NEPRA

اپریل ایڈجسٹمنٹ ، بجلی کی قیمت میں 3.49 روپے اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر

students pakistan

سندھ ، سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

rauf pti spokesman

پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اسلام آباد میں حملے کے دوران زخمی

pervaiz elahi

ضمانت منظوری کے بعد پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

court order imran bushra

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

پی ایس ایل 8 ،ملتان سلطانز نے اسلام  آباد  یونائیٹڈ کو52 رنز سے ہرا دیا

پی ایس ایل 8 ،ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو52 رنز سے ہرا دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023