NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عالمی ادارہ صحت  نے کورونا کی  ہیلتھ ایمرجنسی ختم کر دی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی ہیلتھ ایمرجنسی ختم کر دی

Pak Admin by Pak Admin
6 مئی , 2023
in اہم خبریں, صحت
A A
0

جنیوا ( نئی تازہ مانیٹرنگ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا کی گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی کے خاتمے کا اعلان کردیا۔
ڈبلیو ایچ او کےڈائریکٹر جنرل ٹیدروس ادہانوم نے جنیوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کورونا کی عالمی صحت ایمرجنسی ختن کرنے کا اعلان کیا۔

کورونا وائرس کا آغاز دسمبر 2019 میں چین سے ہوا تھا اور جنوری 2020 تک یہ وائرس عالمی وبا کی شکل میں دیگر ممالک تک پھیل گیا تھا۔

ڈبلیو ایچ او نے 30 جنوری 2020 کو کورونا کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قراردے دیا تھا جبکہ 12 مارچ 2020 کو اسے عالمی وبا قرار دیا گیا۔

29 اپریل 2023 تک کے اعدادو شمار کے مطابق کورونا کی وجہ سے گزشتہ ساڑھے تین سال میں دنیا بھر میں 7 کروڑ 65 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے جب کہ اس وبا سے 69 لاکھ 21 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔

کورونا کی گلوبل ایمرجنسی ختم کرنے سے قبل عالمی ادارہ صحت خبردار کرتا رہا تھا کہ شاید ہی کورونا اب کبھی ختم ہو تاہم اب اس کے کم ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے 5 مئی سے کورونا کی گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا کہ یہ سمجھنا غلط ہوگا کہ بیماری ختم ہوگئی۔

ٹیدروس ادہانوم نے بتایا کہ 4 مئی کو ڈبلیو ایچ او کے ماہرین صحت کے اجلاس میں کورونا کی تبدیل ہوتی صورتحال پر غور کے بعد تجویز دی گئی کہ اس کی گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی کو ختم کردینا چاہئیے۔

انہوں نے بتایا 24 اپریل 2023 تک کورونا سے ہفتہ وار اموات کم ہوکر 3500 تک پہنچ گئی ہیں جب کہ آغاز میں اس سے ہفتہ وار ایک لاکھ تک اموات ہوتی رہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ ہمارے پاس موجود اعدادوشامر کے مطابق کورونا سے مرنے والے افراد کی تعداد 70 لاکھ سے بھی کم ہے لیکن اندازہ ہے کہ اس سے دو کروڑ افراد کے لگ بھگ افراد ہلاک ہوئے ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ اب بھی ممالک، حکومتوں اور اداروں کو کورونا سے حفاظت بارے احتیاطی تدابیر اختیار کر کی ضرورت ہے۔

نئی تازہ مانیٹرنگ

Tags: Corona VirusCovid19WHOWorld Health Organization
Previous Post

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی ، تحریک انصاف آج ملک بھر میں ریلیاں نکالے گی

Next Post

سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن آج ہو رہا ہے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

کورونا کے نئے ویرینٹ کی پاکستان میں موجودگی کی  اطلاعات  غلط قرار
اہم خبریں

کورونا کے نئے ویرینٹ کی پاکستان میں موجودگی کی اطلاعات غلط قرار

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کی پاکستان میں موجودگی کی اطلاعات کو...

Read more
Next Post
راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن آج ہو رہا ہے

پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک  ہی دن ہوں گے،  شہباز شریف

پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک ہی دن ہوں گے، شہباز شریف

مشترکہ چیلنجوں سے  نمٹنے کے لیے تعاون کا فروغ ضروری ہے،آرمی چیف

مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تعاون کا فروغ ضروری ہے،آرمی چیف

نیوزی لینڈ  آخری  میچ میں 47 رنز سے کامیاب،  سیریز پاکستان نے جیت لی

نیوزی لینڈ آخری میچ میں 47 رنز سے کامیاب، سیریز پاکستان نے جیت لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Islamabad High Court Imran

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات فراہم کی جائیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور کی سڑکوں پر جدید ٹریفک کے لیے اہم منصوبہ شروع کر دیا

وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور کی سڑکوں پر جدید ٹریفک کے لیے اہم منصوبہ شروع کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023