NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کا 100 برس کی عمر میں انتقال

امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کا 100 برس کی عمر میں انتقال

Former US Secretary of State Henry Kissinger dies aged 100

Pak Admin by Pak Admin
1 دسمبر , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں
A A
0

سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر 100 برس کی عمر میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اُن کی کمپنی ڈاکٹر کسنجر ایسوسی ایٹس نے ایک بیان میں ان کی موت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ایک معزز امریکی اسکالر اور تجربہ کار شخصیت ہنری کسنجر کنیکٹی کٹ میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔

بیان کے مطابق سابق وزیر خارجہ کی آخری رسومات کے لیے ان کے اہل خانہ نجی طور پر اہتمام کریں گے، بعدازاں یادگاری تقریب نیویارک میں منعقد کی جائے گی۔

بیان میں کسنجرکی موت کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی، میڈیا رپورٹ کے مطابق ہنری کسنجر 100 برس کی عمر میں آخری وقت تک انتہائی فعال رہے، وہ رواں برس جولائی میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے لیے چین گئے تھے۔ ہنری کسنجر آخری وقت تک انتہائی فعال رہے، وہ وائٹ ہاؤس میں میٹنگز میں بھی شریک ہوتے تھے۔

ہنری کسنجر نے کئی کتابیں تحریرکیں جن میں سفارتکاری اور قیادت سے متعلق امور پر اہم نکات شامل ہیں۔

چین کے ساتھ امریکا کے تعلقات ہنری کسنجر کے اہم اقدامات میں سے ایک ہے، سوویت یونین ( متحدہ روس) کے خلاف سرد جنگ کے پیشِ نظر کسنجر نے چین کا خفیہ دورہ کیا تھا ، جس کا نتیجہ 1972 میں امریکی صدر رچرڈ نکسن کے دورہ چین اور بعد میں چین کے ساتھ امریکی تعلقات کے قیام کی صورت میں سامنے آیا۔

ہنری کسنجر نے سیکریٹری آف سٹیٹ ( وزیر خارجہ) اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کے طور پر بھی ذمہ داریاں سرانجام دیں، اُن کو ویتنام جنگ ختم کرانے کے لیے مذاکرات پر نوبل انعام سے نوازا گیا۔

Tags: Henry Kissinger
Previous Post

ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کالعدم، اسلام آباد ہائی کورٹ سے بری

Next Post

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی، اسٹیٹ بینک

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
سعودی عرب نے پاکستان میں  10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی، اسٹیٹ بینک

PETROL PRICE

پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا

بیرسٹر گوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

بیرسٹر گوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

پنجاب : نگران حکومت نے ڈی جی اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود کر دیئے

پنجاب : نگران حکومت نے ڈی جی اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود کر دیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیشنل پریس کلب کے انتخابات ، جرنلسٹ پینل کے اظہر جتوئی صدر، نیر علی سیکرٹری منتخب

نیشنل پریس کلب کے انتخابات ، جرنلسٹ پینل کے اظہر جتوئی صدر، نیر علی سیکرٹری منتخب

پاکستان میں سرمایہ کاری، شہزادہ فیصل کی قیادت میں سعودی وفد کی آج پاکستان آمد

سعودی کابینہ نے پاکستان کےساتھ کسٹمز امور میں تعاون بارے معاہدے کی منظوری دے دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023