NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
earthquake

اسلام آباد ، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

Pak Admin by Pak Admin
29 اگست , 2024
in قومی
A A
0

وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورخیبرپختونخوا کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ، راولپنڈی کے علاوہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

خیبرپختونخوا کے علاقے مردان، ملاکنڈ، ہنگو، شانگلہ، دیر، چارسدہ بھی زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھے۔

ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ ،صوابی، دیر مانسہرہ اور مردان میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 تھی جبکہ اس کا مرکز ہندو کش کا علاقہ تھا، زلزلے کی گہرائی زیر زمین 215 کلومیٹر تھی۔

فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Tags: Earthquake Islamabad KPKIslamabad EarthquakePeshawar Earthquake
Previous Post

اسلام آباد، ہمک میں واقع فیکٹری کی چھت گرنے سے پانچ مزدور جاں بحق

Next Post

برازیل کی سپریم کورٹ کا ایکس ( ٹوئٹر) کی سروسز بند کرنے کا حکم

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

earthquake
قومی

اسلام آباد، لاہور،ملتان اور پشاور سمیت ملک کے متعدد شہروں میں زلزلہ

اسلام اباد ( نئی تازہ مانیٹرنگ) اسلام آباد، لاہور،ملتان اور پشاور سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے...

Read more
Next Post
musk x banned

برازیل کی سپریم کورٹ کا ایکس ( ٹوئٹر) کی سروسز بند کرنے کا حکم

عراق میں کئی گھنٹے پھنسے رہنے کے بعد پاکستانی زائرین کرچی پہنچ گئے

عراق میں کئی گھنٹے پھنسے رہنے کے بعد پاکستانی زائرین کرچی پہنچ گئے

petrol price Pakistan

حکومت نے یکم ستمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

لاہورمیں شدید بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شہباز شریف اور مریم نواز کی ملاقات، پارٹی کے ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ

شہباز شریف اور مریم نواز کی ملاقات، پارٹی کے ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ

earthquake

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023