NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
faysal

File Photo

ملتان میں فیصل بینک کے ریجنل آفس اور فلیگ شپ برانچ کا افتتاح

Pak Admin by Pak Admin
16 مئی , 2024
in قومی
A A
0

ملتان(نئی تازہ رپورٹ ) پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے اسلامی بینک، فیصل بینک لمیٹڈ نے ملتان میں اپنے ریجنل ہیڈ کوارٹر کا افتتاح کردیا ہے، ریجنل آفس کی نئی عمارت میں فلیگ شپ برانچ کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ہے جہاں ترجیحی صارفین کو خدمات فراہم کی جائیں گی۔

اس موقع پر فیصل بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو یوسف حسین نے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والی اہم کاروباری شخصیات اور رہنماؤں کے اعزاز میں استقبالیہ بھی دیا۔ یوسف حسین نے کہا کہ ملتان ریجن میں فیصل اسلامک کی موجودگی کو وسعت دینا ایک اعزاز ہے۔

چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ بینک مقامی صنعتی، تجارتی، ایس ایم ای زرعی، ریٹیل شعبہ جات کی کاروباری شخصیات کے ساتھ اپنے روابط کو مضبوط بناتا رہے گا۔ انہوں نے صارفین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ صارفین کی جانب سے ملنے والی معاونت اور سرپرستی نے ہی فیصل بینک کو اسلامی بینکاری کا رہمنا بنایا ہے۔

یوسف حسین نے کہا کہ فیصل بینک اپنے نیٹ ورک میں تیز رفتار ترقی کا عمل جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ انشااللہ آئندہ دو سال میں برانچوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جائےگی۔انہوں نے کہا کہ ملک کے بڑے شہروں کے ساتھ ساتھ ایسے دیہی علاقے جہاں بینکاری کی سہولت کم دستیاب ہے وہاں اسلامی مالیات اور بینکاری کی توسیع ہمارا عزم ہے تاکہ پاکستان میں فنانشل انکلوژن حاصل ہوسکے۔

Tags: FAYSAL BANKFAYSAL BANK MULTAN REGIONAL OFFICE
Previous Post

اسلام آباد میں روٹی اور نان کی نئی متفقہ قیمتیں مقرر،عدالت نے درخواست نمٹا دی

Next Post

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی عدلیہ سے متعلق پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
supreme court pakistan

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی عدلیہ سے متعلق پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا

t20 world cup

انگلینڈ کیخلاف سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ وارم اپ میچز نہیں کھیل سکے گی

batteries

سولر پینلز کے ساتھ استعمال ہونے والی بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کی کمی

students

حکومت کا پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا

پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا

معروف اداکار محمد قوی خان 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف اداکار محمد قوی خان 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2372 shares
    Share 949 Tweet 593
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023