NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
coal mine blast

مریدکے میں کار اور مزدا ٹرک کے درمیان تصادم، تین بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
17 فروری , 2024
in پنجاب, صفحہ اول, قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ مانیٹرنگ) مریدکے میں کار اورغلط سائیڈ سے آنے والے مزدا ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ مریدکے کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار کار لاہور سے گوجرانوالہ جاتے ہوئے سامنے سے آنے والے مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی، بتا یا گیا ہے کہ مین جی ٹی روڈ پر ریان پورہ کے قریب ایک مزدا ٹرک کے ون وے کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا، حادثہ کا شکار گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ مزدا ٹرک کا سامنے والا حصہ بری طرح متاثر ہوا، مزدا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار ایک ہی خاندان کے 6 افراد موقع پر دم توڑ گئے جو خانیوال میں شادی میں شرکت کے بعد واپس گوجرانولہ جارہے تھے۔

پنجاب میں اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروسز کے کرایوں میں اضافہ

حادثہ میں 3 خواتین شدید زخمی بھی ہوئی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں دو مرد، ایک خاتون اور تین بچے شامل ہیں، ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر گاڑی کی باڈی کو کاٹ کر لاشوں اور زخمیوں کو نکالا اور قریبی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخمی ہونے والی خواتین کو طبی امداد دی جا رہی ہے، پولیس نے حادثہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

Tags: Accident MuridkeMURIDKE CAR TRUCK ACCIDENT
Previous Post

فیصل آباد بورڈ ( BISE) نے میٹرک ( 9 ویں ، 10 ویں) کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

Next Post

انتخابی دھندلی کا اعتراف، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا مستعفی ہونے کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
commissioner rawalpindi

انتخابی دھندلی کا اعتراف، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا مستعفی ہونے کا اعلان

Chief election commissioner

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات مسترد کر دیئے

ppp pmln magreement

مضبوط جمہوری حکومت ہی مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اتفاق

students

لاہوربورڈ نے میٹرک ( 9 ویں، 10 ویں) کے طلبا کو رول نمبر سلپس حاصل کرنے کا طریقہ بتا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نا اہل بھی کر دیا گیا تو لوگ  نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

عمران خان بدھ کوگرفتاری دے کر جیل بھرو تحریک کا آغاز کریں گے

Baba Guru Nanak Birthday Pakistan

بابا گورونانک کا 555 واں جنم دن منانے تین ہزارسکھ یاتری پاکستان پہنچیں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2077 shares
    Share 831 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023