NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستان میں منکی پاکس سے موت کا پہلا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں منکی پاکس سے موت کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں زیر علاج منکی پاکس اور ایچ آئی وی سے متاثرہ 40 سالہ مریض انتقال کرگیا

Pak Admin by Pak Admin
19 دسمبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان میں منکی پاکس سے موت کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔

محکمہ صحت کے حکام کے مطابق اسلام آباد کے پمز ہسپتال میںزیر علاج منکی پاکس اور ایچ آئی وی سے متاثرہ 40 سالہ مریض انتقال کرگیا۔

حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والا مریض سعودی عرب سے پاکستان واپس آیا تھا۔ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے منکی پاکس کے علاج کے لیے تجرباتی دوا بھی مہیا کی تھی۔

جسمانی خارش کی علامات والی بیماری ایم پاکس جسے ماضی میں منکی پاکس کہا جاتا تھا ابتدائی طور پر بندروں میں پائی جانی والی بیماری تھی جو پانچ دہائیاں قبل افریقہ کے مغربی حصے میں پھیلی اور کئی دہائیوں تک افریقہ میں ہی پھیلتی رہی۔

طبی ماہرین کے مطابق کئی دہائیوں سے ایم پاکس کے کیسز کسی دوسرے خطے میں سامنے نہیں آئے تھے۔

ماہرین کے مطابق منکی پاکس بہت کم پایا جانے والا وبائی وائرس ہے، یہ انفیکشن انسانوں میں پائے جانےوالے چیچک کے وائرس سے ملتا ہے، اس کی علامات میں بخار ، سر درد اور خارش شامل ہیں۔

واضح رہے کہ یہ مرض کورونا یا اس جیسی دیگر وباؤں کی طرح تیزی سے نہیں پھیلتا، منکی پاکس صرف قریبی تعلقات اور خاص طور پر جسمانی تعلقات سے ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ہوتا ہے۔

Tags: MONKEYPOX DEATHMPOX PAKISTAN
Previous Post

حلقہ بندی تبدیلی ، سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا

Next Post

ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 1.20ارب ڈالر قرض کے معاہدے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 1.20ارب ڈالر قرض کے معاہدے

ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 1.20ارب ڈالر قرض کے معاہدے

karachi earthquake

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے موبائل ایپ ’پاک حج‘ متعارف کرادی

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے موبائل ایپ ’پاک حج‘ متعارف کرادی

court order imran bushra

عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری، دو روز میں معافی کا مطالبہ

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار

جس طرح پولیس نے  رکھا ، اس سے بہتر ہے موت کی سزا سنا دیں، شیخ رشید

جس طرح پولیس نے رکھا ، اس سے بہتر ہے موت کی سزا سنا دیں، شیخ رشید

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023