NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

Pak Admin by Pak Admin
1 اپریل , 2023
in قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ حملہ معمول کی گشت کرنے والی پاکستانی فورسز پر ایرانی جانب سے کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ دہشتگردوں نے ضلع کیچ میں پاک ایران بارڈر پر جلگئی سیکٹر میں حملہ کیا، حملے کے نتیجہ میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق شہید ہونے والوں میں نائیک شیر احمد، لانس نائیک محمد اصغر، سپاہی محمد عرفان اور سپاہی عبدالرشید شامل ہیں۔

بیان کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف مؤثر کارروائی کے لیے متعلقہ ایرانی حکام سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔

Tags: PAK IRAN BORDER
Previous Post

لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں سستے آٹے کی فروخت بند

Next Post

جسٹس حاذق الخیری انتقال کر گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
جسٹس حاذق الخیری انتقال کر گئے

جسٹس حاذق الخیری انتقال کر گئے

کراچی ، رہائشی عمارت میں گھسنے والے تین برقع پوش ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی ، رہائشی عمارت میں گھسنے والے تین برقع پوش ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

کئی ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا اعلان ، عالمی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

کئی ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا اعلان ، عالمی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

حکومت کمرشل بینکوں کے پاس موجود زر مبادلہ ضبط نہیں کرے گی،اسحاق ڈار

اسحاق ڈاررواں ماہ واشنگٹن میں امدادی اداروں کو ا صلاحات بارے بریفنگ دیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمران خان کو وقار کا مطلب بھی نہیں پتہ ،خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی،نواز شریف

عمران خان کو وقار کا مطلب بھی نہیں پتہ ،خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی،نواز شریف

SKR Suhana Khan King release

شاہ رخ خان کا قاتل کا کردار، سہانا کی پہلی فلم ‘کنگ’ میں باپ بیٹی کا دلچسپ ملاپ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2428 shares
    Share 971 Tweet 607
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023