NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
utility stores pakistan

یوٹیلیٹی اسٹورز کی تنظیم نو کے لیے نجی کمپنیاں دلچسپی کا اظہار کر رہی ہیں،وفاقی وزیر

Pak Admin by Pak Admin
24 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کی تنظیم نو کے لیے کئی نجی کمپنیاں دلچسپی کا اظہار کر رہی ہیں ، کارپوریشن کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آئندہ اجلاس میں کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر نگرانی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ نے بھی شرکت کی اور اہم تجاویز پیش کیں۔

اجلاس کے دوران یوٹیلیٹی اسٹورز کے حوالے سے وزیراعظم کی ہدایات پر عمل درآمد کے لیے مشاورت کی گئی اور اس کے مستقبل کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے عمل میں تیزی لانے کے لیے ضروری اقدامات اور حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین اور آؤٹ لیٹس کی پروڈکٹیویٹی کو بہتر بنانے کے لیےخصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ۔ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کی تنظیم نو کے لیے کئی نجی کمپنیاں دلچسپی کا اظہار کر رہی ہیں۔

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے حوالے سے تمام فیصلے شفافیت کے ساتھ کیے جائیں گے اوراس معاملہ میں عوامی مفاد کو اولین ترجیح دی جائے گی۔ جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آئندہ اجلاس میں کیا جائے گا

Tags: USCUSC FutureUtility Stores ClosureUtility Stores Privatization
Previous Post

خام خوراک کی برآمدات میں 13.83 فیصد اضافہ ،باسمتی چاول مہنگے ہو گئے، ادارہ شماریات

Next Post

کراچی کے ٹریفک پولیس افسر نے لاکھوں روپے ملنے پراس کے مالک کے حوالے کردیے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post

کراچی کے ٹریفک پولیس افسر نے لاکھوں روپے ملنے پراس کے مالک کے حوالے کردیے

وزیراعظم شہباز شریف سے یونیورسٹی آف لندن کی وائس چانسلر وینڈی تھامسن کی اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے یونیورسٹی آف لندن کی وائس چانسلر وینڈی تھامسن کی اہم ملاقات

PTI Junaid Akbar PAC

قومی اسمبلی: تحریک انصاف کے جنید اکبر بلا مقابلہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے

Holiday

سندھ میں تعلیمی ادارے 28 جنوری کو شب معراج کے موقع پر بند رکھنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے زرداری پر عمران خان کے الزامات کو مسترد کردیا

پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے زرداری پر عمران خان کے الزامات کو مسترد کردیا

شہباز شریف نے چینی شہریوں کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا

صدر آصف علی زرداری چین کے 5 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2428 shares
    Share 971 Tweet 607
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023