NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وزیر پٹرولیم نے ریکوڈک پر سعودی عرب سے معاہدے کی تردید کر دی

وزیر پٹرولیم نے ریکوڈک پر سعودی عرب سے معاہدے کی تردید کر دی

Pak Admin by Pak Admin
31 دسمبر , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے ریکوڈک پر سعودی عرب کے ساتھ معاہدے کی خبروں کی تردید کر دی۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے سے بات کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ ریکوڈک پر مذاکرات جاری ہیں جو کہ مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ تاہم ابھی تک کوئی معاہدہ حتمی نہیں ہوا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل میڈیا میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ یہ معاہدہ بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت طے پایا ہے، جس کے تحت سعودی عرب کو 540 ملین ڈالرز کے عوض یہ شیئرز براہ راست منتقل کیے جائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب پاکستان کو 540 ملین ڈالرز کی رقم دو قسطوں میں ادا کرے گا۔ پہلے مرحلے میں 10 فیصد شیئرز کی منتقلی پر 330 ملین ڈالرز ادا کیے جائیں گے، جبکہ دوسرے مرحلے میں 5 فیصد شیئرز کی منتقلی کے بعد 210 ملین ڈالرز کی ادائیگی کی جائے گی۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ سعودی فنڈ برائے ترقی بلوچستان میں معدنیات کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے اضافی 150 ملین ڈالرز فراہم کرے گا۔ مزید برآں، سعودی عرب نے چاغی کے علاقے میں معدنی وسائل کی تلاش اور سرمایہ کاری کرنے پر بھی آمادگی ظاہر کی ہے۔

مصدق ملک نے وضاحت کی کہ سعودی عرب کے ساتھ معاہدے کی کابینہ سے منظوری کی خبر بے بنیاد ہے، تاہم اس معاہدے کے حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس نے اپنا کام مکمل کر لیا ہے۔

Tags: Reko DiqReko Diq Pakistan Saudi Arabia
Previous Post

جنوری کے پہلے ہفتے کے دوران بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان

Next Post

سولر نیٹ میٹرنگ کی صلاحیت 2 ہزار 200 میگاواٹ تک پہنچ گئی ، نیپرا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post

سولر نیٹ میٹرنگ کی صلاحیت 2 ہزار 200 میگاواٹ تک پہنچ گئی ، نیپرا

10 سال سے زائد عمر بچوں کے ب فارم کے لیے تصویر اور فنگر پرنٹ لازمی قرار

10 سال سے زائد عمر بچوں کے ب فارم کے لیے تصویر اور فنگر پرنٹ لازمی قرار

election commision senate

15 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل، الیکشن کمیشن کا انتباہ

لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ، ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی

لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ، ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

صدر نے سپریم کورٹ اصلاحات بل نظرثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا

صدر نے سپریم کورٹ اصلاحات بل نظرثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا

petrol pakistan

حکومت نے عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کمی کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2372 shares
    Share 949 Tweet 593
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023