NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Lahore Chief justice

شہباز شریف کا ہرجانے کا دعویٰ، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ناقابل سماعت قرار

Pak Admin by Pak Admin
17 دسمبر , 2024
in قومی
A A
0

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہرجانے کے دعوے سے متعلق کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے گواہوں کوتحریری گواہی کی اجازت دینے کے خلاف درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے ناقابل سماعت قرار دیدیا۔

گزشتہ روز ہائی کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عمران خان کے خلاف ہرجانے کے دعوے کے کیس میں گواہوں کو تحریری گواہی دینے کی اجازت کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی ٹرائل کورٹ میں درخواست پر سماعت کی۔
یہ بھی پڑھیں :حکومت کا فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ و طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان

بانی پی ٹی آئی نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ ٹرائل کورٹ نے ہتک عزت کے دعوے میں گواہوں کو تحریری صورت میں گواہی کی اجازت دی ہے، یہ فیصلہ حقائق کے برعکس ہے، گواہ کمرہ عدالت میں پیش ہو کر گواہی دیں۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی تھی کہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے جسے عدالت نے ناقابل سماعت قرار دے دیا۔

Tags: LHC Imran KhanLHC Shahbaz SharifShahbaz Sharif vs Imran Khan
Previous Post

سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے لیے امتحانی نصاب 25 فیصد کم کردیا گیا

Next Post

اسلام آباد، سندھ اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
students outside a school

اسلام آباد، سندھ اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری

aeroplane pia

یورپ آپریشن : پی آئی اے نے دو گراونڈ طیاروں کو دوبارہ فعال کرنے کا کام تیز کر دیا

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی ساڑھے چار روپے تک مہنگی کرنے کی منظوری

حکومت نے کے الیکٹرک کے مجوزہ ملٹی ایئر بیس ٹیرف میں 10 روپے فی یونٹ کمی کی سفارش کر دی

sindh holiday

محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پرسندھ میں 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دی لیجنڈ آف مولا جٹ بھارت میں ریلیز کرنے کی تیاریاں

student examination

پنجاب میں میٹرک امتحانات کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2385 shares
    Share 954 Tweet 596
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023