NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
sindh holiday

محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پرسندھ میں 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
19 دسمبر , 2024
in قومی
A A
0

سندھ حکومت نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے بھر میں 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر 2024 بروز جمعہ صوبے میں سرکاری تعطیل ہو گی۔

اس روز پیپلز پارٹی کی طرف سے سندھ سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، جن میں پارٹی کے مرکزی اور صوبائی قائدین خطاب کریں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق تقریبات میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی جمہوریت اور ملک و قوم کے لیے دی جانے والی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007ء کو اس وقت شہید کیا گیا جب وہ لیاقت باغ راولپنڈی میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کے بعد اپنی گاڑی میں بیٹھ کر جا رہی تھیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی17ویں برسی کے موقع پر وفاقی حکومت سے ہیلی کاپٹرمانگا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں ہیلی کاپٹر مہیا کرنے کی درخواست کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر برسی کے موقع پرصدر مملکت آصف علی زرداری سمیت اہم شخصیات کی شرکت کے پیش نظر گڑھی خدابخش کی فضائی نگرانی کےلئے مانگا گیا ہے ۔

Tags: Office Closure 27 DecemberOfficial Holiday 27 DecemberSindh 27 December holiday
Previous Post

حکومت نے کے الیکٹرک کے مجوزہ ملٹی ایئر بیس ٹیرف میں 10 روپے فی یونٹ کمی کی سفارش کر دی

Next Post

حکومت نے سرکاری اداروں کے لیے کمرشل عمارات کے ہائرنگ ریٹس میں نمایاں اضافہ کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
حکومت نے سرکاری اداروں کے لیے کمرشل عمارات کے ہائرنگ ریٹس میں  نمایاں اضافہ کر دیا

حکومت نے سرکاری اداروں کے لیے کمرشل عمارات کے ہائرنگ ریٹس میں نمایاں اضافہ کر دیا

Image of Salman Ahmed

بشریٰ بی بی پر تنقید، پی ٹی آئی نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سرمایہ کاروں کیلئے بڑی خبر، اسٹاک ایکسچینج میں شئیرز کی رقم اب ایک دن میں ملے گی

students holiday

اسلام آباد: پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

t20 world cup

انگلینڈ کیخلاف سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ وارم اپ میچز نہیں کھیل سکے گی

PSL 10

پی ایس ایل 10: پلے آف لائن اپ مکمل، پشاور زلمی پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے سے باہر

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023