NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
free bus islamabad

اسلام آباد میں طالبات، ٹیچرز اور تمام خواتین کے لیے فری پنک بس سروس کا افتتاح

Pak Admin by Pak Admin
6 اگست , 2024
in اسلام آباد, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد میں طالبات، ٹیچرز اور تمام خواتین کے لیے فری پنک بس سروس کا افتتاح ہوگیا۔ بسیں بدھ سے تمام بڑے روٹس پر چلیں گی۔

وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی پنک بسز کا افتتاح نے کیا۔

وفاقی وزارت تعلیم کے تحت چلنے والی پنک بسوں کی تعداد ابتدائی طور پر 20 ہے ، بس سروس کا مقصد خواتین کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اقدام کا مقصد اسلام آباد میں لڑکیوں کی تعلیم کا فروغ اور خواتین کو بااختیار بنانا ہے۔

وفاقی وزارت تعلیم کے مطابق بسوں میں خواتین مفت اور محفوظ سفر کر سکیں گی، پنک بسیں 7 اگست سے وفاقی دارالحکومت کے تمام بڑے روٹس پر چلیں گی۔

افتتاح کے موقع پر سیکریٹری ایجوکیشن محی الدین احمد وانی نے بسوں کے حوالے سےوفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کو تفصیلی بریفنگ دی۔

Tags: Free buses femaleFree Pink Bus Islamabad
Previous Post

بجلی چوری کے خلاف الگ عدالتوں اور تھانوں کے قیام سے متعلق اطلاعات مسترد

Next Post

بنگالیوں کو غصہ اس بات پر ہے کہ شیخ مجیب سے دھوکہ کیسے کھایا ۔۔۔۔۔ تحریر: شہزادہ احسن اشرف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
بنگالیوں کو غصہ اس بات پر ہے کہ شیخ مجیب سے دھوکہ کیسے کھایا ۔۔۔۔۔ تحریر: شہزادہ احسن اشرف

بنگالیوں کو غصہ اس بات پر ہے کہ شیخ مجیب سے دھوکہ کیسے کھایا ۔۔۔۔۔ تحریر: شہزادہ احسن اشرف

بنگلہ دیش، حسینہ واجد کی جماعت سے منسلک 20 سے زائد افراد کی لاشیں برآمد

بنگلہ دیش، حسینہ واجد کی جماعت سے منسلک 20 سے زائد افراد کی لاشیں برآمد

result

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے 13 اگست کو لاہور پہنچے گی

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے 13 اگست کو لاہور پہنچے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یونان کشتی حادثہ ، ایف آئی اے  نے مزید 6 ایجنٹ گرفتار کر لیے

یونان کشتی حادثہ ، ایف آئی اے نے مزید 6 ایجنٹ گرفتار کر لیے

transfers

پنجاب، کمشنر لاہور، 7 ڈپٹی کمشنرز متعدد پولیس افسران تبدیل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2360 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023