NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Pakistan passport

ملک میں پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ

Pak Admin by Pak Admin
7 مئی , 2024
in تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک میں پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی فیسوں کا اطلاق 8 مئی 2024 سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے فاسٹ ٹریک کیٹیگری پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافہ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق 5 سالہ مدت کے لیے 36 صفحات کے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی فیس 12500 روپے کر دی گئی ہے۔

پانچ سال کے لیے 72 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 18500 روپے اور 100 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 23000 روپے کر دی گئی ہے۔

نئی فیسوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق 10 سالہ مدت کے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کے لیے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 16200 روپے، 72 صفحات کے لیے 25200 روپے اور100 صفحات کے پاسپورٹ لیے 32000 ہزارروپے ہو گئی ہے۔

ڈائریکٹریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی فیس بدھ 8 مئی 2024 سے لاگو ہو گی۔
واضح رہے کہ پاسپورٹ کی نئی فیس فاسٹ ٹریک کیٹیگری کے لیے ہو گی ۔

Tags: FAST TRACK PASSPORT FEENEW PASSPORT FEEPASSPORT FEES INCRESE
Previous Post

صدارتی استثنیٰ ، آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی

Next Post

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تاریخیں سامنے آگئیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
students

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تاریخیں سامنے آگئیں

ECP election commission pakistan

کمشنر راولپنڈی کے الزامات،الیکشن کمیشن کا انکوائری رپورٹ سامنے لانے کا فیصلہ

PAKISTAN SBP

زرمبادلہ کے ذخائر 13.316 ارب ڈالرتک پہنچ گئے ، 4.156 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ

animals Eid

عید الاضحی 2024، اسلام آباد میں 6 مویشی منڈیاں لگا ئی جائیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students girls papers

کراچی بورڈ ، یوم تکبیر کی وجہ سے ملتوی پیپرز اتوار 2 جون کولینے کا اعلان

holidays notification

عیدالفطر 2024 پرسرکاری تعطیلات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2078 shares
    Share 831 Tweet 520
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023