NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
court

ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی نہ کی جائے، عدالت کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو حکم

Pak Admin by Pak Admin
25 اپریل , 2024
in اسلام آباد, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی سے روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ عدالتی کارروائی کے دوران ملزمان کے سیاسی، اشتعال انگیز اور متعصبانہ بیانات میڈیا رپورٹ نہیں کرے گا۔

احتساب عدالت کے جج باصر جاوید رانا نے فیئر ٹرائل کی بانی پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کے دوران حکم جاری کیا کہ دوران ٹرائل کمرہ عدالت میں ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف بات نہ کی جائے۔

عدالتی حکم نامے کے مطابق الزام ہے کہ عمران خان نے ریاستی اداروں کی قابل عزت شخصیت کے خلاف سیاسی، اشتعال انگیز اور متعصبانہ بیانات دیے

حکم نامے میں کہا گیا کہ عدلیہ،افواج اور آرمی چیف کے حوالے سے بیانات عدالتی ڈیکورم میں خلل ڈالنے کے مترادف ہیں، عدالت نے کہا کہ ایسے بیانات انصاف کی فراہمی کے عمل میں بھی رکاوٹ کا سبب بنتے ہیں۔ کورٹ ڈیکورم اور فئیر ٹرائل کے تقاضوں کا خیال رکھنا اس عدالت کی ذمہ داری ہے۔

عدالت نے جیل حکام کو جیل عدالت کو عید سے پہلے کی پوزیشن پر بحال کرنے حکم دیا، عدالت نے کہا کہ ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے حوالے سے اشارے سے بھی ملزمان سیاسی، اشتعال انگیز اور متعصبانہ بیانات نہیں دیں گے۔

عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ میڈیا اپنی رپورٹنگ کو عدالتی پروسیڈنگ تک محدود رکھے گا اور کارروائی کے درمیان ملزمان کے بیانات میڈیا رپورٹ نہیں کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں: بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال میں طبی معائنہ، گیسٹرو کی تشخیص

عدالت نے حکم دیا کہ میڈیا سیاسی ، اشتعال انگیز بیانیے جو ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کو ٹارگٹ کرتے ہوں وہ پبلش کرنے سے گریز کرے،حکمنامے میں کہا گیا کہ یہ آرڈر پیمرا گائیڈ لائن کے ساتھ مشروط ہے جس کے تحت زیر التوا کیسز پر بات کرنا ممنوع ہے، جبکہ پیمرا کوڈ آف کنڈکٹ کے مطابق ملزم کا سیاسی بیان عدالتی رپورٹنگ میں نہیں آتا۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پراسیکیوشن، ملزمان اور ان کے وکلا دوران سماعت اشتعال انگیز، ایسے سیاسی اور متعصبانہ بیانات نہیں دیں گے جو کورٹ ڈیکورم مجروح کریں، کورٹ میں موجود ملزمان کے فیملی ممبرز اور وکلا مشیربھی ایسی بیان بازیسے گریز کریں گے۔

Tags: COURT ORDER IMARAN KHANIMRAN BUSHRA STATEMENTS BANNED
Previous Post

کیپٹن (ر) انوارالحق کی جگہ محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کرنے کا فیصلہ

Next Post

نجی یونیورسٹیز اور اداروں کے لیے لفظ “نیشنل” استعمال کرنے پر پابندی عائد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
pakistan secretariat Islamabad

نجی یونیورسٹیز اور اداروں کے لیے لفظ "نیشنل" استعمال کرنے پر پابندی عائد

punjab wifi project free service

پنجاب ،لاہورمیں مفت وائی فائی سروس شروع ، ہاٹ سپاٹس کی مکمل فہرست جاری

Nawaz Sharif

مسلم لیگ ن پنجاب کےاجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر بنانےکی قرارداد منظور

UHS result

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

cm punjab secretariate lahore

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کا الیکشن پیر 26 فروری 2024 کو ہوگا

sindh excise

استعمال شدہ گاڑیوں کے ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ نہیں ہو گی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023