NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
chief commissioner islamabad randhawa

کیپٹن (ر) انوارالحق کی جگہ محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کرنے کا فیصلہ

Pak Admin by Pak Admin
25 اپریل , 2024
in غیر زمرہ جات
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ مانیٹرنگ ) حکومت نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کی جگہ محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ کیپٹن( ر) انوارالحق کو چیف کمشنر کےعہدے سے ہٹا دیا گیا ۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کیپٹن( ر) انوارالحق کو چیف کمشنر کےعہدے سے ہٹائے جانے کے احکامات وزیر اعظم کی طرف سے جاری کیے گئے ۔

رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گر یڈ 20 کے افسرمحمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کررہی ہے، جو اس وقت بطور کمشنر لاہور خدمات سرانجام دے رہے ہیں، اس سلسلہ میں وزارت داخلہ کی طرف سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ تحریر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:میزائل تیاری میں پاکستان کی مدد، امریکہ نے چارغیر ملکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں

مراسلہ پروزارت داخلہ کے سیکشن افسر ایڈمن غلام مرتضیٰ دستخط ہیں۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ، پنجاب حکومت میں بطور کمشنر لاہور تعینات چوہدری محمد علی رندھاوا کی خدمات بطور چیف کمشنر اسلام آباد حاصل کرنے کی خواہاں ہے لہٰذا ان کی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد کی جائیں۔

Tags: ALI RANDHAWA ISLAMABADCAPTAIN ANWAR UL HAQCHIEF COMMISSIONER ISLAMABADRANDHWA CHIEF COMMISSIONER ISLAMABAD
Previous Post

ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

Next Post

ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی نہ کی جائے، عدالت کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو حکم

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
court

ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی نہ کی جائے، عدالت کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو حکم

pakistan secretariat Islamabad

نجی یونیورسٹیز اور اداروں کے لیے لفظ "نیشنل" استعمال کرنے پر پابندی عائد

punjab wifi project free service

پنجاب ،لاہورمیں مفت وائی فائی سروس شروع ، ہاٹ سپاٹس کی مکمل فہرست جاری

Nawaz Sharif

مسلم لیگ ن پنجاب کےاجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر بنانےکی قرارداد منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پیرا سیٹامول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پیرا سیٹامول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

شہباز شریف متعدد ترقیاتی منصوبوں کے سنگِ بنیاد و افتتاح کے لیے گوادر پہنچ گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023