NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ispr

بہاول نگر واقعہ کی مشترکہ انکوائری کی جائے گی، ترجمان پاک فوج

Pak Admin by Pak Admin
12 اپریل , 2024
in قومی
A A
0

پاک فوج نے بہاول نگر واقعہ کے ذمہ داران کا تعین کرنے کے لیے انکوائری کا اعلان کیا ہے۔ سیکیورٹی اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل ٹیم مشترکہ انکوائری کرے گی۔

بہاولنگر واقعے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ حال ہی میں بہاولنگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جسے فوج اور پولیس حکام کی مشترکہ کوششوں سے فوری طور پر خوش اسلوبی سے حل کرلیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق معاملہ حل ہونےکے باوجود بعض دھڑوں نے اپنے مخصوص مفادات کی خاطر سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں اور سرکاری محکموں کے درمیان تفریق پیدا کرنے کے لیے پروپیگنڈا شروع کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی ذمہ داری کا تعین کرنے کے لیے انکوائری کی جائے گی۔ سکیورٹی اور پولیس حکام پر مشتمل ٹیم واقعےکی مشترکہ انکوائری کرے گی۔ مشترکہ انکوائری سے ذمہ داروں کا تعین اور حقائق کا پتہ لگ سکےگا۔

دوسری جانب پنجاب حکومت نے بہاولنگر واقعےکی تحقیقات کے لیے مشترکہ ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق بہاولنگر واقعہ افسوس ناک ہے۔ محکمہ داخلہ اور سکیورٹی اداروں پر مشتمل جوائنٹ انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

پنجاب حکومت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مفادپرستوں کو ریاستی اداروں کے خلاف پرا پیگنڈا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Tags: BAHAWALNAGAR INQUIRYISPR BAHAWALNAGAR INCIDENTJOINT INQUIRY BAHAWALNAGARPOLICE ARMY BAHAWALNAGAR ISPR
Previous Post

12اپریل ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں سٹریٹ چلڈرن ڈے منایا جا رہا ہے

Next Post

بلوچستان، مسلح افراد نے بس میں سوار 9 مسافروں کوقتل کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
bus firing noshki

بلوچستان، مسلح افراد نے بس میں سوار 9 مسافروں کوقتل کر دیا

iran missile

ایران کی جوابی کارروائی، اسرائیل پر 200 ڈرونز اورمیزائلوں سے حملہ

students girls papers

راولپنڈی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ ( پارٹ1، پارٹ2) امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری

پاکستان میں سرمایہ کاری، شہزادہ فیصل کی قیادت میں سعودی وفد کی آج پاکستان آمد

پاکستان میں سرمایہ کاری، شہزادہ فیصل کی قیادت میں سعودی وفد کی آج پاکستان آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Lahore High court

لاہور ہائی کورٹ : مریم نواز، خواجہ آصف سمیت 20 امیدواروں کی کامیابی کے خلاف درخواستیں مسترد

petrol price 2024

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2089 shares
    Share 836 Tweet 522
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023