NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
pakistan australia cricket series

پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز2024 کا شیڈول جاری، 4 نومبرکو پہلا میچ ہو گا

Pak Admin by Pak Admin
26 مارچ , 2024
in قومی, کھیل
A A
0

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے ساتھ ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی سیریز 2024 کا شیڈول جاری کردیا۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 4 نومبر کو اور پہلا ٹی ٹوئنٹی 14 نومبر کو ہو گا۔

پاکستان کے دورہ اسٹریلیا کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی،تمام 6 میچز چھ مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔

آسٹریلیا پاکستان کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 4 نومبر کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں کھیلے گا ،دوسرا ون ڈے 8 نومبر کو ایڈیلیڈ اور تیسرا ون ڈے 10 نومبر کو پرتھ اسٹیڈیم میں ہو گا۔

جاری شیدول کے مطابق سیریز کے تمام ون ڈے انٹرنیشنل میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے۔

پاکستان اورآسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 14 نومبر سے گابا برسبین میں ہوگا ، دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 16 نومبر کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں جبکہ تیسرا میچ 18 نومبر کو ہوبارٹ میں شیڈول ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق تینوں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز نائٹ میچز ہوں گے ۔

Tags: AUSTRALIA CRICKETODIPAKVSAUSPAKISTAN AUSTRALIA SERIES 2024PAKISTAN AUSTRALIA TOURPAKVSAUST20I PAKVSAUS 2024
Previous Post

سلامتی کونسل سے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور، امریکہ غیر حاضر

Next Post

چینی باشندوں پر حملہ،شہباز شریف نے سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
pm shehbaz

چینی باشندوں پر حملہ،شہباز شریف نے سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا

senate punjab seats

پنجاب سے سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں پر تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے

zara noor daughter

زارا نور عباس اور اسد صدیقی کے ہاں ” دنیا کی خوبصورت بچی“ کی پیدائش

petrol price in pakistan

یکم اپریل 2024 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Libya Boat Accident

لیبیا : کشتی حادثے میں ڈوبنے والوں میں 63 پاکستانی شامل، اکثر کا تعلق کرم، باجوڑ سے ہے

petrol filling

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023