NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
zeshan khan rokhri arrested

پولیس نے معروف گلوکار ذیشان روکھڑی کو گرفتار کر لیا

Pak Admin by Pak Admin
23 فروری , 2024
in قومی
A A
0

پولیس نے معروف سرائیکی گلوکار ذیشان روکھڑی کو گرفتار کر لیا ، بلا اجازت شوکرنے اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے گلوکار ذیشان روکھڑی کو بلا اجازت شوکرنے اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر وزیرآباد سے گرفتار کرلیا ، ان کے خلاف دو مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ ذیشان روکھڑی مہندی کی ایک تقریب میں شریک تھے اور گلوکاری کا مظاہرہ کر رہے تھے، تاہم ساؤنڈ سسٹم لگانے کی وجہ سے انہیں گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق گلوکار پر بلا اجازت میوزک پروگرام کرنے اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کیے گئے ہیں۔، تھانہ علی پورچٹھہ میں گلوکارذیشان روکھڑی اور 7 افراد کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی عدالت نے ذیشان روکھڑی کی ضمانت منظور کرلی ہے۔

Tags: SINGER ZEESHAN ROKHRI ARRESTEDZEESHAN ROKHRIZEESHAN ROKHRI ARRESTEDZEESHAN ROKHRI GARIFTARZEESHAN ROKHRI GIRIFTARذیشان روکھڑی گرفتار
Previous Post

الیکشن کمیشن نے سرکاری افسران اور ٹیچرز کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کر دی

Next Post

پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس، نئے منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
punjab assembly

پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس، نئے منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

students pakistan

پنجاب میں رمضان 2024 کے دوران سکولوں کی نئی ٹائمنگ ، نوٹیفکیشن جاری

national assembly party position 2024

الیکشن 2024: قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن جاری ، مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن گئی

Holiday

شبِ برات کے موقع پرصوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Punjab Schools Holidays

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری، عملی امتحانات ملتوی

Petrol Diesel Price October 2024

حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لیٹرمہنگا کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023