NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Sunni Itehad council seats

مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں، سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط

Pak Admin by Pak Admin
20 فروری , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سنی اتحاد کونسل نے پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ آزاد ارکان کی شمولیت کے بعد الیکشن کمیشن کے نام خط میں مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا مطالبہ کر دیا۔

ای سی پی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 50 کامیاب آزاد امیدوار اب تک سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوچکے ہیں، جن کے نوٹی فکیشن 16 فروری کو جاری ہوئے تھے۔

خط میں الیکشن کمیشن سے استدعا کی گئی ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو خواتین اور غیر مسلموں کی مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد ارکان اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: سنی اتحاد کونسل کا ماضی ، حال اور تحریک انصاف سے قربت کی کہانی

پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد میں سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کے رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہمارے ارکان اسمبلی قومی، پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کریں گے۔

بیرسٹر گوہر کے ہمراہ پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعظم کے امیدوار عمر ایوب، رؤف حسن اور دیگر بھی موجود تھے۔

Tags: ECPSIC SPECIAL SEATSSunni Ittehad CouncilSunni Ittehad Council (SIC)
Previous Post

سنی اتحاد کونسل کا ماضی ، حال اور تحریک انصاف سے قربت کی کہانی

Next Post

پی ٹی آئی حمایت یافتہ مزید 32 آزاد ارکان اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

election commision senate
قومی

15 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل، الیکشن کمیشن کا انتباہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان اسمبلی کو سالانہ گوشوارے جمع کرانے کے لیے 15 جنوری 2025 تک...

Read more
national assembly party position 2024
صفحہ اول

الیکشن 2024: قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن جاری ، مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن گئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ پارٹی پوزیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن)...

Read more
ECP election schedule
قومی

الیکشن کمیشن نے سرکاری افسران اور ٹیچرز کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کر دی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) نے الیکشن سے قبل سرکاری افسران اور ٹیچرز...

Read more
SIC Sahibzada Hamid Raza
قومی

پی ٹی آئی حمایت یافتہ مزید 32 آزاد ارکان اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مزید 32 آزاد ارکان اسمبلی نے سنی اتحاد...

Read more
Next Post
SIC Sahibzada Hamid Raza

پی ٹی آئی حمایت یافتہ مزید 32 آزاد ارکان اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت

ppp pmln magreement

شہبازشریف وزیراعظم ،آصف زرداری صدر، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں معاہدہ ہو گیا

examination hall students

میٹرک امتحانات 2024، بہاولپور بورڈ کی 9 ویں ، 10 ویں کی ڈیٹ شیٹ جاری

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم کورٹ : 2024 کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج، درخواست گزار کو 5 لاکھ جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

“میرے اشارے پر لوگ  گرفتاریاں دیں گے” عمران خان کا جیل بھروتحریک کااعلان

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ ، فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سماعت 30 مارچ تک ملتوی

students examination

میٹرک امتحانات آج سے شروع، ڈیوٹی سے انکار کرنے والے اساتذہ کو نوٹس جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023