NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Lanka Premier League 2024

لنکا پریمیر لیگ ( ایل پی ایل 5) 2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
16 فروری , 2024
in صفحہ اول, کھیل
A A
0

کولمبو( نئی تازہ رپورٹ) لنکا پریمیر لیگ ( ایل پی ایل) پانچویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، یکم جولائی 2024 سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 24 میچز کھیلے جائیں گے۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ (سری لنکا کرکٹ) نے جمعہ کو جاری پریس ریلیز میں اعلان کیا ہے کہ لنکا پریمیر لیگ( LPL) کا 2024 ایڈیشن یکم جولائی سے 21 جولائی تک منعقد ہو گا۔ جس میں پانچ ٹیمیں شریک ہوں گی، جبکہ ٹورنامنٹ میں کل 24 میچز کھیلے جائیں گے۔

پریس ریلیز کے مطابق ایل پی ایل 5 کے ابتدائی مرحلے میں 20 میچز منعقد ہوں گے، جبکہ اختتامی مرحلے میں 4 میچزکھیلے جائیں گے، جن میں کوالیفائر 1 اور 2 اور ایلیمنیٹر شامل ہیں۔ ہر ٹیم کو کم از کم 20 کھلاڑیوں اور زیادہ سے زیادہ 24 کھلاڑیوں پر مشتمل ایک سکواڈ رکھنا ہوگا، جس میں 6 غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ لنکا پریمیر لیگ سری لنکا کا سب سے بڑی ٹی 20 ڈومیسٹک مقابلہ ہے، جس میں انٹرنیشنل کھلاڑی بھی شرکت کرتے ہیں۔ جس سے ٹورنامنٹ دنیا بھر کے شائقین کی توجہ حاصل کرتا ہے۔

Tags: Lanka Premier League 2024LPL 2024 SCHEDULELPL 5LPL 5TH EDITIONLPL 5TH EDITION SCHEDULE
Previous Post

سرگودھا بورڈ، میٹرک سالانہ امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری

Next Post

وزیراعلیٰ سندھ نے فرسٹ ایئر کے طلبا کو 15 فیصد اضافی نمبر دینے کی منظوری دے دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Karachi Education Board

وزیراعلیٰ سندھ نے فرسٹ ایئر کے طلبا کو 15 فیصد اضافی نمبر دینے کی منظوری دے دی

date sheet 2024 Faisalabad matric

فیصل آباد بورڈ ( BISE) نے میٹرک ( 9 ویں ، 10 ویں) کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

coal mine blast

مریدکے میں کار اور مزدا ٹرک کے درمیان تصادم، تین بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

commissioner rawalpindi

انتخابی دھندلی کا اعتراف، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا مستعفی ہونے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

justice munib supreme court

سپریم کورٹ، جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، پیٹرول 22 روپے مہنگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023