NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پرویز الہی نےاعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا،اسپیکر۔۔ نمبرز جعلی ہیں، اپوزیشن

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن، پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج

Pak Admin by Pak Admin
25 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) اینٹی کرپشن عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں پی ٹی آئی کے صدر سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔

چوہدری پرویز الٰہی اپنی عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے کے باوجود جمعرات کو بھی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ وکیل امجد پرویز نےسابق وزیراعلیٰ کی طبی بنیادوں پر حاضری معافی کی درخواست دائر کی۔ وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ پرویز الٰہی کو سینے میں درد ہے، اس لیے پیش نہیں ہو سکتے۔

ترقیاتی منصوبوں میں بے ضابطگیوں کے مقدمے میں اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست بھی مسترد کردی۔

اس موقع پراسیکیوٹر نے کہا کہ پرویز الٰہی کی میڈیکل رپورٹ جعلی ہے۔ عدالت نے وکیل سے کہا لائیں رپورٹس دکھائیں، ابھی فیصلہ کرتا ہوں۔ عدالت نے میڈیکل رپورٹس فوری پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کی گئی تھی۔ بعد ازاں عدالت میں میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا جس کے بعد عدالت نے پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔

اینٹی کرپشن عدالت سے پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعدانہیں کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

Tags: Chaudhry Pervaiz ElahiPervaiz Elahi Bail
Previous Post

آڈیو لیکس،جسٹس فائز کمیشن نے چار شخصیات کو طلب کر لیا

Next Post

عمران خان نے آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

pervaiz elahi
صفحہ اول

ضمانت منظوری کے بعد پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو جیل سے...

Read more
pervaiz elahi
قومی

اڈیالہ جیل کے واش روم میں گرنے سے پرویز الہٰی کی ہڈی ٹوٹ گئی

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ)اڈیالہ جیل کے واش روم میں گرنے کے باعث سابق وزیراعلیٰ پنجاب، صدر پی ٹی آئی...

Read more
Next Post
حکومت مخالف لائحہ عمل، پی ٹی آئی کی تنظیمی قیادت کا اجلاس  طلب

عمران خان نے آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

زمان پارک سےنکلنے والے مزید 6 دہشتگرد گرفتار، تعداد 14 ہو گئی

سابق رکن اسمبلی سمیت جناح ہائوس حملہ کے 16 ملزمان فوج کے حوالے

عمران خان سمیت پی ٹی آئی  کے 600  افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 600 افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی

شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pm shehbaz

چینی باشندوں پر حملہ،شہباز شریف نے سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا

SMQ Shah Mehmood Qureshi PTI

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2092 shares
    Share 837 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023