NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا

Pak Admin by Pak Admin
4 اپریل , 2023
in تازہ ترین
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا، ان کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فہد حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ، شہباز شریف نے فہد حسین کا استعفیٰ منظور بھی کرلیا ہے۔فہد حسین نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کیا، شہباز شریف نے استعفیٰ منظور کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

واضع رہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے حکومت میں آنے کے بعد سینئر صحافی فہد حسین کو معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی اورمیڈیا کمیونیکیشن مقرر کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق فہد حسین ایک نجی ٹی وی سے منسلک ہو گئے ہیں۔

Tags: fahad hussain
Previous Post

ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی

Next Post

ملائیشیا ، پارلیمنٹ سے سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظور

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
ملائیشیا ، پارلیمنٹ سے  سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظور

ملائیشیا ، پارلیمنٹ سے سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظور

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم ،پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن کا حکم

اسٹیٹ بینک  نے شرح سود  ایک فیصد بڑھا کر21 فی صد کر دی

اسٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فیصد بڑھا کر21 فی صد کر دی

پنجاب اسمبلی الیکشن، وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا  فیصلہ مسترد کر دیا

پنجاب اسمبلی الیکشن، وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

psl Islamabad united

پی ایس ایل 10 پوائنٹس ٹیبل :اسلام آباد یونائیٹڈ سرفہرست، ملتان سلطانزکا کون سا نمبر

لاپتہ اینکر پرسن عمران ریاض خان  بازیاب، گھر پہنچ گئے

لاپتہ اینکر پرسن عمران ریاض خان بازیاب، گھر پہنچ گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2357 shares
    Share 943 Tweet 589
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023