NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
coal mine blast

کراچی میں راشن تقسیم کے دوران بھگڈر سے اموات کا مقدمہ درج، فیکٹری مالک گرفتار

Pak Admin by Pak Admin
1 اپریل , 2023
in قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) پولیس نےکراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر سے ہونے والی اموات پر مقدمہ درج کرکے فیکٹری مالک کو گرفتار کر لیا ہے۔

گزشتہ روز کراچی نورس چورنگی سائٹ ایریا کی ایک فیکٹری میں راشن اور زکوة کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 3 بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

رپورٹس کے مطابق فیکٹری مالکان کی جانب سے راشن تقسیم کیا جا رہا تھا، راشن لینے کے لئے خواتین سمیت لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی۔بتایا گیا ہے کہ فیکٹری انتظامیہ پولیس کو اطلاع دیئے بغیر راشن تقسیم کر رہی تھی، تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے پانی کا پائپ ٹوٹ گیا اور پورے پلانٹ میں پانی بھر گیا جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔بعض اطلاعات کے مطابق اس دوران بجلی کے تار گرنے سے کچھ افراد کو کرنٹ بھی لگا۔

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں فیکٹری مالک عبدالخالق سمیت دیگر ملازمین کے خلاف درج کر کے فیکٹری مالک کو حراست میں لے لیا ہے اور اس سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق مقدمہ کا اندراج غفلت اور لاپروائی سے اموات کی دفعات کے تحت کیا گیا ہے۔

Tags: karachi stampede
Previous Post

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 48 روپے کمی،گھریلو سلنڈر 575 روپے سستا ہو گیا

Next Post

رمضان میں بھی گیس لوڈشیڈنگ جاری ، شہریوں کو سحر اور افطار کے اوقات میں مشکلات کا سامنا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
SNGPL

رمضان میں بھی گیس لوڈشیڈنگ جاری ، شہریوں کو سحر اور افطار کے اوقات میں مشکلات کا سامنا

لاہور، اسلام آباد  سمیت کئی شہروں میں سستے آٹے کی فروخت بند

لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں سستے آٹے کی فروخت بند

پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

جسٹس حاذق الخیری انتقال کر گئے

جسٹس حاذق الخیری انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نگران وزیراعلی کون؟ پنجاب کا معاملہ اب الیکشن کمیشن طے کرے گا

نگران وزیراعلی کون؟ پنجاب کا معاملہ اب الیکشن کمیشن طے کرے گا

pfuj pervaiz shaukat

سینئر صحافی پرویز شوکت انتقال کر گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023