NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پی ایس ایل،محمد حفیظ  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل

پی ایس ایل،محمد حفیظ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل

ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے آئرلینڈ کے بائولر جوش لٹل بھی انجری کا شکار

Pak Admin by Pak Admin
13 فروری , 2023
in تازہ ترین, غیر زمرہ جات, کھیل
A A
0

لاہور ( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے کھیلیں گے۔ذرائع کے مطابق نوجوان کرکٹر احسان علی انجری کے باعث پی ایس ایل نہیں کھیل پائیں گے۔اطلاعات کے مطابق احسان علی کی انجری کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سابق کپتان حفیظ کو ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔

ادھر پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے آئرلینڈ کے بائولر جوش لٹل بھی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئر لینڈ کے جوش لٹل جنوبی افریقا میں ٹریننگ کے دوران ٹانگ میں کھنچاؤ کا شکار ہوئے، کرکٹ آئر لینڈ نے جوش لٹل کو معائنے کیلئے طلب کر لیا ہے۔ملتان سلطانز کی طرف سے جوش لٹل کی انجری کی تصدیق کر دی گئی ہے، کرکٹ آئرلینڈ جوش لٹل کی دستیابی کے بارے میں ان کی میڈیکل رپورٹ کے بعد آگاہ کرے گا۔

پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن پیر 13 فروری سے شروع ہو رہا ہے، پہلامیچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Tags: PSLquetta gladiators
Previous Post

پنجاب اسمبلی انتخابات،الیکشن کمیشن نے مشاورت کے لیے گورنر سے وقت مانگ لیا

Next Post

کراچی، امریکہ سے آنے والے مسافرسے دو کروڑروپے سے زائد کے 51 موبائل فونز برآمد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

PSL QG Rossouw Srfraz
صفحہ اول

پی ایس ایل 9 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹادیا

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 (PSL9) کے آغاز سے...

Read more
لاہور قلندرز  پی ایس ایل  8 کی  چیمپیئن بن گئی
اہم خبریں

لاہور قلندرز پی ایس ایل 8 کی چیمپیئن بن گئی

لاہور ( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) لاہور قلندرزفائنل میچ میں ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن...

Read more
پی ایس ایل،  قلندرز نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر  دیا،  زلمی کو 40 رنز سے شکست
اہم خبریں

پی ایس ایل، قلندرز نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، زلمی کو 40 رنز سے شکست

لاہور( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 8 کے 15ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40...

Read more
پی ایس ایل،  پشاور زلمی نے  سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو دو رنز سے شکست دے دی
اہم خبریں

پی ایس ایل، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو دو رنز سے شکست دے دی

کراچی (نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے...

Read more
Next Post
کراچی، امریکہ سے آنے والے  مسافرسے دو کروڑروپے سے زائد کے 51 موبائل فونز برآمد

کراچی، امریکہ سے آنے والے مسافرسے دو کروڑروپے سے زائد کے 51 موبائل فونز برآمد

بجلی صارفین پر 3.82 روپے فی یونٹ پاور ہولڈنگ لیوی عائد  ، ای سی سی نے منظوری دے دی

بجلی صارفین پر 3.82 روپے فی یونٹ پاور ہولڈنگ لیوی عائد ، ای سی سی نے منظوری دے دی

آئی ایم ایف شرائط،  حکومت نےقدرتی گیس کی قیمتوں میں  دوگنا سے زائد تک اضافہ کر دیا

آئی ایم ایف شرائط، حکومت نےقدرتی گیس کی قیمتوں میں دوگنا سے زائد تک اضافہ کر دیا

فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے  مذاکرات کامیاب، ہڑتال کی کال واپس

فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال کی کال واپس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

“میرے اشارے پر لوگ  گرفتاریاں دیں گے” عمران خان کا جیل بھروتحریک کااعلان

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ ، فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سماعت 30 مارچ تک ملتوی

عدالت نے شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ  دے دیا

شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت مسترد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023