NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اسرائیل سے تعلقات خطے کے مفاد میں، فلسطینی ریاست کا قیام  پیشگی  شرط ہے.سعودی وزیرخارجہ

اسرائیل سے تعلقات خطے کے مفاد میں، فلسطینی ریاست کا قیام پیشگی شرط ہے.سعودی وزیرخارجہ

Pak Admin by Pak Admin
20 جنوری , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

ڈیووس /ریاض (نئی تازہ مانیٹرنگ )سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو خطے کے مفاد میں قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کا معاہدہ ہی سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لیے پیشگی وبنیادی شرط ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈیووس میں غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ہمارے نزدیک اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہت حد تک خطے کے مفاد میں ہوں گے۔تاہم حقیقی استحکام کا ہدف اس وقت تک حاصل نہیں کیا جا سکتا جب تک فلسطینیوں کوعزت واحترام نہ دیا جائے جس کے لیے فلسطینیوں کو ان کی ریاست د ینا ضروری ہے ۔

سعودی وزیرخارجہ نے کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات میں گرمجوشی کے باوجود واشنگٹن، سعودی عرب کا بڑا سکیورٹی شراکت دارہے گا۔
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے روس، یوکرین جنگ کے حل کے لئے مذاکرات کوبے حد اہم قرار دیتے ہوئے امکان ظاہر کیا کہ مذاکرات کے ذریعے بہترحل سامنے آئے گا۔

Tags: Israel Saudi RelationsPrince Faisal
Previous Post

تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

Next Post

مزید 35 ارکان ڈی نوٹیفائی، نشستیں خالی قرار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
ECP Election commission of Pakistan

مزید 35 ارکان ڈی نوٹیفائی، نشستیں خالی قرار

مارچ سے روسی  تیل کی درآمد ، دونوں ممالک میں متعدد معاہدے

مارچ سے روسی تیل کی درآمد ، دونوں ممالک میں متعدد معاہدے

پنجاب ،پولیس افسران کیلئے 44 فارچیونرز  سمیت4.5 ارب  کی نئی گاڑیاں

پنجاب ،پولیس افسران کیلئے 44 فارچیونرز سمیت4.5 ارب کی نئی گاڑیاں

نگران وزیراعلی کون؟ پنجاب کا معاملہ اب الیکشن کمیشن طے کرے گا

نگران وزیراعلی کون؟ پنجاب کا معاملہ اب الیکشن کمیشن طے کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Nawaz, Maryam Return

لاہور، نواز شریف اور مریم نوازبیرون ملک سے وطن واپس پہچ گئے

cricket board imad wasim

عماد وسیم کا بورڈ آفیشلز سے ملاقات کے بعد ریٹائرمنٹ واپس لینےکا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023