NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
torkham border pakistan afghanistan

طورخم تجارتی گزرگاہ کھل گئی، پاکستان سے گاڑیاں افغانستان میں داخل

Pak Admin by Pak Admin
19 مارچ , 2025
in قومی
A A
0

پاکستان اور افغانستان کے حکام کی فلیگ میٹنگ میں مشترکہ جرگہ کے فیصلوں کی توثیق کے بعد 25 روز سے بند طورخم تجارتی گزرگاہ کو کارگو گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق تجارتی گزرگاہ کی بحالی کے بعد گاڑیوں کی آمدورفت شروع ہو گئی، اور پاکستان سے گاڑیاں افغانستان میں داخل ہوئیں۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افغان کشیدگی ختم ہو چکی ہے، اور طورخم کراسنگ پوائنٹ پر سرکاری عملہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

قبل ازیں سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ دونوں ممالک کے حکام کی فلیگ میٹنگ کا مقام تبدیل کر دیا گیا تھا۔ یہ اجلاس طورخم سرحد پر پاکستانی حدود میں ہونا تھا، لیکن افغان حکام کے اصرار پر اسے افغان کسٹم اسٹیشن منتقل کر دیا گیا، جہاں پاکستانی وفد نے شرکت کی۔

فلیگ میٹنگ میں پاکستانی وفد کی قیادت کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل عاصم کیانی نے کی، اور اس دوران مشترکہ جرگہ کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ فیصلہ کیا گیا کہ طورخم تجارتی گزرگاہ کو کارگو گاڑیوں کے لیے فوری طور پر بحال کر دیا جائے گا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارگو گاڑیوں کی آمدورفت شروع ہو گئی ہے، تاہم پیدل آمدورفت کو مزید دو سے تین روز کے لیے موخر کر دیا گیا ہے، کیونکہ افغان فورسز کی فائرنگ سے طورخم امیگریشن سسٹم کو نقصان پہنچا ہے۔

امیگریشن سسٹم کی مرمت تک افغانستان کے ساتھ پیدل آمدورفت معطل رہے گی، تاہم افغان مریضوں کو ہنگامی طور پر پاکستان آنے کی اجازت دی گئی ہے۔

Tags: Torkham BorderTorkham gate
Previous Post

سعودی کابینہ نے پاکستان کےساتھ کسٹمز امور میں تعاون بارے معاہدے کی منظوری دے دی

Next Post

جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد انتقال کر گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد انتقال کر گئے

جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد انتقال کر گئے

بھارتی شہری کا شوق، نایاب نسل کا کتا 50 کروڑ روپےمیں خرید کر دنیا کو حیران کر دیا

بھارتی شہری کا شوق، نایاب نسل کا کتا 50 کروڑ روپےمیں خرید کر دنیا کو حیران کر دیا

google cloud Viz

گوگل کا 32 ارب ڈالر میں سائبر سیکیورٹی کمپنی وِز خریدنے کا معاہدہ

آٹھ روز قبل لاپتا ہونے والے بچے سبحان کی سگی چچی قاتلہ نکلی

آٹھ روز قبل لاپتا ہونے والے بچے سبحان کی سگی چچی قاتلہ نکلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

psl 8 teams

وقار یونس نے پی ایس ایل میں ٹیموں کی تعداد 8 کرنے کی تجویزدے دی

نئی کوچز کے ساتھ  گرین لائن ٹرین   27 جنوری سے  چلے گی

گرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023