NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں اور پنشن دینے کا اعلان

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں اور پنشن دینے کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
13 مارچ , 2025
in قومی
A A
0

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں اور پنشن دینے کا اعلان کر دیا۔

پاکستان میں عیدالفطر 31 مارچ یا یکم اپریل کو متوقع ہے، اسی تناظر میں وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو پیشگی تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق سرکاری ملازمین کو 27 مارچ کو تنخواہیں جاری کی جائیں گی، جبکہ پنشنرز کو بھی اسی روز مارچ کی پنشن ادا کی جائے گی۔

اس حوالے سے وفاقی ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، اور وفاقی وزارت خزانہ نے متعلقہ حکام کو بھی ضروری ہدایات جاری کر دی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومتیں بھی عیدالفطر سے پہلے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کا اعلان کر چکی ہیں۔

Tags: Eid SalaryFederal Govt Eid salary
Previous Post

نادرا تمام اسلحہ لائسنسز کی آن لائن تصدیق کے لیے کیو آر کوڈ جاری کرے، محکمہ داخلہ

Next Post

سکول میل پروگرام کو بھکر اور لیہ سمیت دیگراضلاع میں وسعت دینے کی ہدایت

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
سکول میل پروگرام کو بھکر اور لیہ سمیت دیگراضلاع میں وسعت دینے کی ہدایت

سکول میل پروگرام کو بھکر اور لیہ سمیت دیگراضلاع میں وسعت دینے کی ہدایت

پنجاب میں 150 قیدی جرمانہ ادا نہ کر سکنے کی وجہ سے رہائی سے محروم، مدد کی اپیل

پنجاب میں 150 قیدی جرمانہ ادا نہ کر سکنے کی وجہ سے رہائی سے محروم، مدد کی اپیل

Pak vs NZ ODI T20I series

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو ہو گا

Shehbaz Sharif Prime Minister

بڑھتی ہوئی دہشت گردی، پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی سی سی کا مینز کرکٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، بابر اعظم   کپتان مقرر

آئی سی سی کا مینز کرکٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر

پنجاب اور سندھ  حکومتوں کے فیصلے تسلیم، وفاقی حکومت گندم  3900 روپے من  خریدنے پر رضامند

پنجاب اور سندھ حکومتوں کے فیصلے تسلیم، وفاقی حکومت گندم 3900 روپے من خریدنے پر رضامند

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2432 shares
    Share 973 Tweet 608
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023