NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کو کون سے محکمے ملے، تفصیلات جاری

وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کو کون سے محکمے ملے، تفصیلات جاری

Pak Admin by Pak Admin
7 مارچ , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کو مختلف وزارتوں کے قلمدان تفویض کر دیے گئے۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق طارق فضل چوہدری کو پارلیمانی امور، علی پرویز کو وزارت پیٹرولیم، اور حنیف عباسی کو وزارت ریلوے کا منصب سونپا گیا ہے۔

خالد مگسی کو سائنس و ٹیکنالوجی، معین وٹو کو آبی وسائل، محمد جنید انور کو میری ٹائم افیئرز، رضا حیات کو وزارت دفاعی پیداوار، اور شزہ فاطمہ خواجہ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کی وزارت دی گئی ہے۔

سردار محمد یوسف کو وزارت مذہبی امور و بین المسالک ہم آہنگی، جبکہ رانا مبشر اقبال کو پبلک افیئرز یونٹ اور مصطفیٰ کمال کو نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کی وزارت تفویض کی گئی ہے۔ اورنگزیب خان کچھی کو قومی ثقافتی ورثے کا قلمدان دیا گیا ہے۔

مختار احمد ملک وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، طلال چودھری وزیر مملکت برائے داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول، اور وجیہہ قمر وزیر مملکت برائے فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ مقرر کی گئی ہیں۔

ملک رشید احمد خان کو نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ، عبدالرحمان کانجو کو پاور اور پبلک افیئرز یونٹ، جبکہ عقیل ملک کو قانون و انصاف کا وزیر مملکت بنایا گیا ہے۔

بلال اظہر کیانی وزیر مملکت برائے ریلوے، کیسو مل کھئیل داس وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المسالک ہم آہنگی، اور محمد عون ثقلین وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ مقرر کیے گئے ہیں۔

علاوہ ازیں سید توقیر حسین شاہ کو وزیراعظم آفس کا مشیر، محمد علی کو نجکاری کا مشیراور پرویز خٹک کو امور داخلہ کا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔

ہارون اختر کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن، حذیفہ رحمان کو قومی ورثہ و ثقافت، مبارک زیب کو قبائلی امور اور طلحہ برکی کو سیاسی امور کے لیے معاون خصوصی تعینات کیا گیا ہے۔

Tags: CABINET NAMES 2025FEDERAL MINISTERS DEPARTMENTSPortfolios New Ministers
Previous Post

نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کر دی

Next Post

لاہور، جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے دو مسافرگرفتار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

cabinet portfolios
قومی

وفاقی وزرا کو محکمے تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی کابینہ کے ارکان کو محکمے تفویض کردیئے گئے،حکومت نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹی...

Read more
Next Post
FIA islamabad

لاہور، جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے دو مسافرگرفتار

اساتذہ کی حاضری اور جعلی داخلوں کی نگرانی کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اساتذہ کی حاضری اور جعلی داخلوں کی نگرانی کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

Police Punjab

لاہور: پولیس میں ایس ایچ اوز کے وسیع پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے

کراچی، زیر تعمیر چھت گرنے سے چارمہمان بچیاں اور دو خواتین جاں بحق

کراچی، زیر تعمیر چھت گرنے سے چارمہمان بچیاں اور دو خواتین جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

NADRA

نادرا کا 17 جنوری سے ویب سائٹ بند کر کے موبائل ایپ متعارف کروانے کا فیصلہ

Imran Khan PTI

سائفر گمشدگی ، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023