NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
solar

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مفت سولر پینل اسکیم کا آغاز کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
6 مارچ , 2025
in قومی
A A
0

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مفت سولر پینل اسکیم کا آغاز کر دیا ہے، ایک لاکھ 30 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ سہولت احساس پروگرام اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ مستحق گھرانوں کو دی جائے گی۔

سولر اسکیم کے تحت صوبہ بھر کے ایک لاکھ 30 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم کی فراہمی عمل میں لائی جائے گی۔
پہلے مرحلے میں 32 ہزار 500 مستحقین کو قرعہ اندازی کے ذریعے سولر سسٹم دیا جائے گا، جس میں بجلی سے محروم اور شدید متاثرہ علاقوں کو ترجیح دی جائے گی۔ اسکیم میں یتیم، بیوہ، معذور افراد اور خواجہ سرا بھی شامل ہوں گے۔

قرعہ اندازی میں منتخب ہونے والے افراد کو سولر پینل، کنٹرولر، بلب، پنکھا اور بیٹری فراہم کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے مطابق صوبے میں بجلی کے مسائل کے پیش نظر سولر سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ایک لاکھ 32 ہزار افراد کو مفت سولر سسٹم دیا جائے گا، ڈی آئی خان کے لوگوں نے سب سے زیادہ درخواستیں جمع کرائی ہیں، تاہم تقسیم میرٹ پر ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ تمام اراکینِ اسمبلی کو ہدایت کی گئی ہے کہ قرعہ اندازی کے ذریعے مستحقین کا انتخاب کیا جائے گا۔ مقابلہ کارکردگی کی بنیاد پر ہونا چاہیے، اور خیبرپختونخوا ہمیشہ سے اس میں آگے رہا ہے۔

Tags: KP Free SolarKP Solar SchemeKPK Free SolarSolar Scheme Khyber Pakhtunkhwa
Previous Post

لاہور سفاری چڑیا گھر 15 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

Next Post

نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
NEPRA

نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کر دی

وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کو کون سے محکمے ملے، تفصیلات جاری

وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کو کون سے محکمے ملے، تفصیلات جاری

FIA islamabad

لاہور، جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے دو مسافرگرفتار

اساتذہ کی حاضری اور جعلی داخلوں کی نگرانی کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اساتذہ کی حاضری اور جعلی داخلوں کی نگرانی کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور

pakistan solar panel

موسم گرما 2024 سے قبل پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023