NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
crescent

File Photo

پاکستان میں شعبان المعظم 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا

Pak Admin by Pak Admin
30 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان میں شعبان المعظم 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا۔ یکم شعبان کل جمعہ کو ہوگی۔

نجی ٹی وی کے مطابق چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کے زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات (29 رجب 1446ہجری) کو اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں چاند نظر آنے سے متعلق شہادتوں کا جائزہ لیا گیا۔

ملک کے اکثر و بیشتر مقامات پر مطلع صاف جبکہ کچھ علاقوں میں مطلع آبر آلود رہا ۔ کوئٹہ، تھر اور دیگر علاقوں سے چاند نظر آنے کی مصدقہ شہادتیں موصول ہوئیں۔

کمیٹی کے مطابق کل بروز جمعہ کو یکم شعبان المعظم 1446ھ کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ترکیہ کے قونصل جنرل نے خصوصی شرکت کی ۔

Tags: Crescent Shaban 1446Shaban Moon Pakistan
Previous Post

واشنگٹن : امریکی طیارہ 60 مسافروں سمیت فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ

Next Post

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،نئے نرخ لاگو

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
petrol price Pakistan

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،نئے نرخ لاگو

Peshawar high court PHC

جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

Canada vs USA

امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیرف کا اعلان ، کینیڈا نے جوابی وار کر دیا

doctors

بیرون ملک سے تعلیم یافتہ ڈاکٹروں کا این آر ای سٹیپ II کے امتحانانی مواقع کی بحالی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

190 ملین پاؤنڈ کرپشن ، نیب کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پررجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات مل گئیں

190 ملین پاؤنڈ کرپشن ، نیب کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پررجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات مل گئیں

electric bus CDA Islamabad route

اسلام آباد میں الیکٹرک اور فیڈر بسوں کے آپریشنز کے حوالے سے اہم اجلاس

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3019 shares
    Share 1208 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023