NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
لاپتہ افراد کمیشن کے نئے سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے

لاپتہ افراد کمیشن کے نئے سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے

Pak Admin by Pak Admin
29 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

حکومت کی جانب سے حال ہی میں لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر کیے گئے جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے۔

جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر سپریم کورٹ آف پاکستان کے علاوہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بھی ذمہ داریاں سرانجام دیتے رہے۔ سپریم کورٹ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کے مطابق جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کی نمازِ جنازہ آج بدھ کو لاہور میں بعد نمازِ عصر دی ایچ اے فیز 8 پارک ویو لاہور کی مسجد میں ادا کی جائے گی۔

یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے آگاہ کیا تھا کہ حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جگہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو کمیشن کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔

جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھرکی عمر 79 برس تھی، ان کا انتقال لاہور میں ہوا۔

Tags: Faqir Muhammad KhokharJustice Faqir Khokhar
Previous Post

برطانیہ کی 200 کمپنیوں نے ہفتے میں 4 روز کام کی حمایت کر دی

Next Post

واشنگٹن : امریکی طیارہ 60 مسافروں سمیت فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Breaking News

واشنگٹن : امریکی طیارہ 60 مسافروں سمیت فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ

crescent

پاکستان میں شعبان المعظم 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا

petrol price Pakistan

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،نئے نرخ لاگو

Peshawar high court PHC

جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جی ایچ کیو نے الیکشن کے لیے آرمی، رینجرز اور ایف سی کی خدمات فراہم  کرنے سے معذرت کر لی

جی ایچ کیو نے الیکشن کے لیے آرمی، رینجرز اور ایف سی کی خدمات فراہم کرنے سے معذرت کر لی

power

آئی ایم سے ٹیرف پر بات نہیں ہوئی، حکومت کی بجلی مہنگی کرنے کی خبروں کی تردید

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023