NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وزیراعظم شہباز شریف سے یونیورسٹی آف لندن کی وائس چانسلر وینڈی تھامسن کی اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے یونیورسٹی آف لندن کی وائس چانسلر وینڈی تھامسن کی اہم ملاقات

Pak Admin by Pak Admin
24 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں زندگی کے ہر شعبے میں کامیابی حاصل کرنے اور پاکستان کا نام روشن کرنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔

یونیورسٹی آف لندن کی وائس چانسلر وینڈی تھامسن سے ملاقات میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستانی طلباء یونیورسٹی آف لندن اور دیگر عالمی تعلیمی اداروں سے تعلیم حاصل کر کے عالمی مارکیٹ میں اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت پاکستان نے نوجوانوں کو میرٹ کی بنیاد پر بیرون ملک تعلیم اور ملازمت کے مواقع فراہم کرنے کے لیے متعدد اسکالرشپ پروگرام متعارف کرائے ہیں اور نئی حکمت عملیوں پر بھی کام جاری ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہم اپنے نوجوانوں کو عالمی سطح پر درکار مہارتوں سے لیس کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

اس موقع پر وینڈی تھامسن نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے ملک میں تعلیم کے فروغ کے لیے اٹھائے گئے حالیہ اقدامات کو سراہا۔

ملاقات میں وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، وفاقی وزیر اقتصاد ی امور احد خان چیمہ سمیت متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔

Tags: London VC wendy thompsonShehbaz Sharif University of London VCwendy thompson
Previous Post

کراچی کے ٹریفک پولیس افسر نے لاکھوں روپے ملنے پراس کے مالک کے حوالے کردیے

Next Post

قومی اسمبلی: تحریک انصاف کے جنید اکبر بلا مقابلہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
PTI Junaid Akbar PAC

قومی اسمبلی: تحریک انصاف کے جنید اکبر بلا مقابلہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے

Holiday

سندھ میں تعلیمی ادارے 28 جنوری کو شب معراج کے موقع پر بند رکھنے کا اعلان

PCB cricket

پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی سہ فریقی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

high court islamabad IHC

عمران خان اوربشریٰ بی بی کی بریت کے خلاف خاور مانیکا کی اپیل سماعت کے لیےمقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکہ نے بیرونی مسافروں کے لیے  کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی

امریکہ نے بیرونی مسافروں کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی

امریکی وزیر دفاع اور جنرل عاصم منیر کا خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2357 shares
    Share 943 Tweet 589
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023