NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور کی سڑکوں پر جدید ٹریفک کے لیے اہم منصوبہ شروع کر دیا

وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور کی سڑکوں پر جدید ٹریفک کے لیے اہم منصوبہ شروع کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
19 جنوری , 2025
in پنجاب, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کی سڑکوں پر جدید ٹریفک کے لیے اہم منصوبہ شروع کر دیا، جس کے تحت سائیکل اور موٹرسائیکل سواروں کے لیے خصوصی لینز مختص کر دی گئی ہیں۔ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شہر میں بائیکر لینز کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کر دیا ہے، جس کا مقصد ٹریفک حادثات میں کمی اور سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پہلے مرحلے میں فیروزپور روڈ اور کینال روڈ سے لاہور پل تک 10 کلومیٹر کی بائیکر لین تعمیر کی جا رہی ہے، جسے خوبصورت سبز رنگ سے ڈیزائن کیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق اس منصوبے سے عالمی معیار کے مطابق نہ صرف حادثات میں کمی آئے گی بلکہ ٹریفک کی روانی بھی بہتر ہو گی۔

مریم نواز نے اس منصوبے کے تحت تعمیراتی معیار کو انتہائی بلند رکھنے کی ہدایت کی ہے ، انہوں نے مالی سال کے اختتام تک صوبے کی سڑکوں کی مکمل تعمیر و مرمت کا بھی حکم دیا ہے۔

Tags: Lahore Bike LaneLahore Green TrackLahore Motorcycle Lane Green
Previous Post

راولپنڈی سے دو ماہ قبل لاپتہ ہونے والے پانچ سالہ بچے کی لاش تالاب سے برآمد

Next Post

بلوچستان: سمبازا میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام ، پانچ دہشت گرد ہلاک

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
ispr

بلوچستان: سمبازا میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام ، پانچ دہشت گرد ہلاک

NA National Assembly

پیرکو قومی اسمبلی اجلاس دوبارہ شروع ہو گا، ایجنڈا جاری کر دیا گیا

خیبرپختونخوا میں 20 سے 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں 20 سے 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل فعال، پی آئی اے کی پہلی پرواز لینڈ کر گئی

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل فعال، پی آئی اے کی پہلی پرواز لینڈ کر گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

PTI flag insaf

الیکش کمیشن نے تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا

students

پنجاب کے سکولوں میں نئے اوقات کار کا اعلان، ہفتہ وار دو تعطیلات ہوں گی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023