NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
student papers

ر واں سال 9 ویں جماعت کا اسلامیات لازمی کا پیپر 100 نمبروں کا ہو گا

Pak Admin by Pak Admin
8 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ ڈیسک) ر واں سال 9 ویں جماعت کا اسلامیات لازمی کا پیپر 100 نمبروں کا ہو گا، تعلیمی بورڈز نے تمام سکولوں کو ہدایات جاری کردیں۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئندہ سے 9 ویں جماعت کے امیدواروں کیلئے اسلامیات لازمی کا 100 نمبروں کا امتحان ہو گا ، اسلامیات کے پیپر کے لئے 3 گھنٹے کا وقت دیا جائے گا، امتحان بارے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے ماڈل پیر بھی جاری کردیا ہے۔ تمام نئے امیدوار اسلامیات لازمی کا 100 نمبروں کا پیپر دیں گے۔

رپورٹ کے مطابق ماڈل پیپر تمام تعلیمی بورڈز کی ویب سائٹس پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، واضح رہے کہ اس سے قبل اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کا 50،50 نمبر کا پیپر لیا جاتا تھا۔

Tags: Islamiat 9th ClassIslamiat Paper 100 marksPunjab Boards
Previous Post

وزیراعلیٰ کی آمد کے موقع پر سرگودھا یونیورسٹی میں تعطیل کا اعلان، پیپرز ملتوی

Next Post

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحان 2025 کے لیے فیس شیڈول اور تاریخوں کا اعلان کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
girl student solving paper

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحان 2025 کے لیے فیس شیڈول اور تاریخوں کا اعلان کر دیا

کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر رواں سال 2025 میں شروع ہو جائے گی

کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر رواں سال 2025 میں شروع ہو جائے گی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت 26 جنوری کو مکمل ہو جائے گی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت 26 جنوری کو مکمل ہو جائے گی

اب تک حج درخواستیں جمع نہ کروا سکنے والے عازمین کے لیے اچھی خبر آگئی

اب تک حج درخواستیں جمع نہ کروا سکنے والے عازمین کے لیے اچھی خبر آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب کی 1100  سے زائد نہروں کی بھل صفائی 26 دسمبر سے شروع ہو گی

پنجاب کی 1100 سے زائد نہروں کی بھل صفائی 26 دسمبر سے شروع ہو گی

فیصل آباد، تھانہ تاندلیانوالہ پرمسلح افراد کا حملہ، حوالات میں بند تین سگے بھائی قتل

فیصل آباد، تھانہ تاندلیانوالہ پرمسلح افراد کا حملہ، حوالات میں بند تین سگے بھائی قتل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023