NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
العزیزیہ ریفرنس میں  نواز شریف کی سزا معطل ، پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی

مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف ہیلی کاپٹر کے ذریعے مری پہنچ گئے

Pak Admin by Pak Admin
25 نومبر , 2024
in قومی
A A
0

مری ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف ہیلی کاپٹر کے ذریعے پیر کو مری پہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدراور سابق وزیراعظم نوازشریف پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث راستے بند ہونے کی وجہ سے ہیلی کاپٹرکے ذریعے اسلام آباد سے مری کے گھڑیال ہیلی پیڈ پہنچے۔

ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے بعد نواز شریف اپنی گاڑی میں کشمیر پوائنٹ پر واقع رہائش گاہ پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں : ایچ آئی وی کا پھیلاؤ، نشتر ہسپتال ملتان کے ایم ایس سمیت 6 ملازمین معطل، وی سی مستعفی

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف بھی کل منگل کو مری پہنچ رہی ہیں تاہم سرکاری طور پر یا پارٹی کی جانب سے اس حوالے سے ابھی تک کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں ۔
۔
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازتقریباً ایک ہفتہ قبل بیرونی دورے کے بعد وطن واپس پہنچے تھے ۔نواز شریف 26 اکتوبر کو لندن پہنچے تھے، انہوں نےامریکہ اور جنیوا کا دورہ بھی کیا۔

Tags: Nawaz Sharif
Previous Post

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری، عملی امتحانات ملتوی

Next Post

راولپنڈی،اسلام آباد میں تعلیمی ادارے منگل کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Nawaz Sharif PMLN
اہم خبریں

عدالت کے دہرے معیار، تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنا چاہیے، نواز شریف

لندن ( نئی تازہ رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے قائد، سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چیف...

Read more
عمران خان کو وقار کا مطلب بھی نہیں پتہ ،خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی،نواز شریف
اہم خبریں

عمران خان کو وقار کا مطلب بھی نہیں پتہ ،خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی،نواز شریف

لندن ( نئی تازہ رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے قائد، سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان...

Read more
Next Post
students holiday

راولپنڈی،اسلام آباد میں تعلیمی ادارے منگل کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ

Pakistani currency notes

نیشنل بینک برانچ میں 20 لاکھ روپے کی جعلی کرنسی ، سٹیٹ بینک نے سیل کر دیا

supreme court pakistan

آئینی بینچ نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر از خود نوٹس کی استدعا مسترد کر دی

بیلاروس کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ظہرانے میں شرکت کے لیے مری آمد

بیلاروس کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ظہرانے میں شرکت کے لیے مری آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہنگو میں  گیس  پلانٹ پر حملہ، ایف سی اہلکاروں سمیت  6 افراد  شہید

ہنگو میں گیس پلانٹ پر حملہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

date sheet 2024 Faisalabad matric

فیصل آباد بورڈ ( BISE) نے میٹرک ( 9 ویں ، 10 ویں) کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3012 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2364 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023