NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Punjab university

پنجاب یونیورسٹی نے مڈ ٹرم امتحانات ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردیئے

بہاولپور کی اسلامیہ یونیورسٹی میں آج اور کل ہونے والے پیپرز بھی ملتوی کردیئے گئے

Pak Admin by Pak Admin
25 نومبر , 2024
in قومی
A A
0

پنجاب یونیورسٹی نے حالات کے پیش نظر آن کیمپس مڈ ٹرم امتحانات ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردیئےہیں۔

ترجمان جامعہ پنجاب کے مطابق 25 نومبر سے شروع ہونے والے آن کیمپس مڈٹرم امتحانات اب ایک ہفتہ بعد ہوں گے، جبکہ یونیورسٹی میں معمول کی کلاسز جاری رہیں گی۔

ترجمان کے مطابق ہیونیورسٹی کے متعلقہ شعبہ جات، آن لائن، فزیکل یا ہائبرڈ طریقے سے کلاسز جاری رکھیں گے۔

دوسری جانب بہاولپور کی اسلامیہ یونیورسٹی میں آج اور کل ( پیر، منگل کو) ہونے والے پیپرز بھی ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

ترجمان اسلامیہ یونیورسٹی کے مطابق ملتوی کیے گئے پیپرز کے لیے اب 2 اور 3 دسمبر ک کی تاریخ مقرر کی گئی۔

ترجمان کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی میں پیر اور منگل کو کلاسز معمول کے مطابق ہوں گی۔

Previous Post

24 نومبر احتجاج ،عمران خان،بشریٰ بی بی ،گنڈا پور سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف نیا مقدمہ درج

Next Post

ٹی 20 انٹرنیشنل میں صرف سات رنز پر پوری ٹیم آؤٹ ہونے کا نیا ریکارڈ بن گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
afghan citizenz
اہم خبریں

غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے ملک گیر کارروائی کا حکم

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف...

Read more
Next Post
t20i cricket

ٹی 20 انٹرنیشنل میں صرف سات رنز پر پوری ٹیم آؤٹ ہونے کا نیا ریکارڈ بن گیا

Lahore Smog New Notification

پنجاب : سموگ پابندیوں میں مزید نرمی، ٹریفک ، تعمیرات اور ریسٹورنٹس بارے نظر ثانی

Punjab Schools Holidays

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری، عملی امتحانات ملتوی

العزیزیہ ریفرنس میں  نواز شریف کی سزا معطل ، پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی

مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف ہیلی کاپٹر کے ذریعے مری پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک اور ایف اے کے امتحانات انگلش میں لینے کا فیصلہ

ogra pakistan oil gas

گیس نرخوں میں ردوبدل بارے اوگرا کی منظوری، حتمی فیصلہ حکومت کرے گی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023