NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
supreme court pakistan

سپریم کورٹ : آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی

Pak Admin by Pak Admin
15 نومبر , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل اور آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی ہیں۔

سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کی سماعت کرے گا، جبکہ آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل کے خلاف درخواست کی سماعت 21 نومبر کو ہوگی۔

آئینی بینچ میں جسٹس امین الدین خان کے علاوہ جسٹس جمال خان مندو خیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست محمود اختر نقوی نے دائر کی تھی، جبکہ آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور سیکریٹری بار مقتدر اختر شبیر نے درخواستٰں دائرکر رکھی ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وکیل حنیف راہی کی جانب سے بھی اس حوالے سے درخواست دائر کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں پارلیمنٹ نے مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت 3 سال سے بڑھا کر 5 سال کرنے کے حوالے سے ترمیمی بل منظور کیا تھا، جس پر بعد ازاں قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے دستخط کیے تھے۔

Tags: Supreme Court Army Chief
Previous Post

سموگ کی شدت ،حکومت کا لاہور اور ملتان میں جمعہ، ہفتہ، اتوار کو لاک ڈاؤن کا اعلان

Next Post

لاہور، اسموگ کے باعث عائد پابندیوں میں 24 نومبر تک توسیع کر دی گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Lahore Smog Timings

لاہور، اسموگ کے باعث عائد پابندیوں میں 24 نومبر تک توسیع کر دی گئی

Nawaz, Maryam Return

لاہور، نواز شریف اور مریم نوازبیرون ملک سے وطن واپس پہچ گئے

Mianwali Dengue DHQ Hospital

ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی سے ڈینگی کے مریضوں کی غلط رپورٹس جاری ہونے لگیں

kisan card Punjab numbers

کسان کارڈ سے 18ارب کی خریداری،حکومت نے تعداد ساڑھے سات لاکھ کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکی  وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا، محکمہ خارجہ

امریکی وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا، محکمہ خارجہ

ppp pmln magreement

مضبوط جمہوری حکومت ہی مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اتفاق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023