NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
prime minister shehbaz

شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

Pak Admin by Pak Admin
6 نومبر , 2024
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

سماجی راطبے کی ویب سائٹ پر شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ نئی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پرعزم ہوں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ویب سائٹ ’ایکس‘ پرکی گئی پوسٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا 47واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

Shehbaz tweet
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امریکی عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ٹیم کو زبردست فتح دلائی ہے۔

bilawal tweet
بلاول بھٹو نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو جنگ مخالف مینڈیٹ ملا ہے۔انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ نئی امریکی انتظامیہ امن کو اولین ترجیح دے گی اور دنیا بھر میں جاری تنازعات کو ختم کرنے میں مدد کرے گی۔

Tags: Bilawal Congratulates TrumpShehbaz Congratulates Donald Trump
Previous Post

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 17 نومبر تک تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

Next Post

ریاض‌: سعودی ولی محمد بن سلمان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
سعودی  ولی عہد  اور  آرمی چیف جنرل عاصم منیر  کے درمیان ملاقات

ریاض‌: سعودی ولی محمد بن سلمان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

رجسٹرارسپریم کورٹ تبدیل، جزیلہ اسلم کی جگہ سلیم خان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

result

کراچی بورڈ نے 12 ویں جماعت کے آرٹس اور کامرس 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا

Social Security EDispensary Humak

آئی سی ٹی ایمپلائز سوشل سیکیورٹی کی زیر نگرانی ہمک میں ڈسپنسری کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جسٹس سردار طارق مسعودسپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس بن گئے

جسٹس سردار طارق مسعودسپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس بن گئے

باجوڑ، فورسزکے آپریشن میں چار دہشتگرد مارے گئے ، سپاہی شہید

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023