NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
bisp 8171 kafaalat

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم 13 ہزار پانچ سوروپے کر دی جائے گی، روبینہ خالد

Pak Admin by Pak Admin
16 اکتوبر , 2024
in قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے کہاہے کہ آئندہ سال پروگرام کی رقم 10 ہزار پانچ سو سے بڑھا کر13 ہزار پانچ سوروپے کر دی جائے گی ۔

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی ) روبینہ خالد نے میڈیا سے گفتگومیں بتایا کہ بچوں کی نشوونما کا رک جانا ایک بڑا مسئلہ ہے ۔ یہ مسئلہ حل کرنے کیلئے پروگرام کے تحت دو سال تک ماؤں کو نقد رقم اورغذائی اجزاء فراہم کیے جائیں گے۔

چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد نے کہا کہ ابھی پروگرام میں93 لاکھ لوگ رجسٹرڈ ہیں جو 2025 تک ایک کروڑ ہو جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام خواتین کی مالی معاونت کرتاہے،

انہوں نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان کی بڑی کامیابی ہے،ہم بہت جلدبینظیراسکل ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز کرنے جا رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد صحت کامعاملہ سندھ حکومت دیکھتی ہے۔

Tags: BISP 13500
Previous Post

حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لیٹرمہنگا کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

Next Post

پھاٹک کھلا رہ گیا ، لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
train pakistan railway

پھاٹک کھلا رہ گیا ، لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی

students- hall

فیڈرل بورڈ کے آج ہونے والے امتحانات ملتوی، نیا شیڈول جاری کیا جائے گا

Sindh government abolishes age relaxation for job seekers

سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی حد میں رعایت ختم کرنے کا اعلان

SKR Suhana Khan King release

شاہ رخ خان کا قاتل کا کردار، سہانا کی پہلی فلم 'کنگ' میں باپ بیٹی کا دلچسپ ملاپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چین نے پاکستان کے لئے 70کروڑ ڈالر کی منظوری دےدی،رواں ہفتے موصول ہونے کی توقع

چین نے پاکستان کے لئے 70کروڑ ڈالر کی منظوری دےدی،رواں ہفتے موصول ہونے کی توقع

سندھ میں  یکم ستمبر( جمعہ) کو عام تعطیل  ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں یکم ستمبر( جمعہ) کو عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023