NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
national savings profit

وزارت خزانہ نے قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی

Pak Admin by Pak Admin
25 ستمبر , 2024
in قومی
A A
0

وزارت خزانہ نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی ہے، وزارت خزانہ کی طرف سے بچت اسکیموں کے منافع میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی شرح کا اطلاق 25 ستمبر 2024 سے ہوگا۔

وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیونگ، اسپیشل سیونگ اکاؤنٹ، ڈیفنس سیونگ اسکیمزمیں شرح منافع کم کی گئی ہے ، اسی طرح ریگولر انکم سرٹیفکیٹ اور بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ پر بھی اب کم منافع ملے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنشنرز اور شہدا فیملی ویلفیئر اکاؤنٹس پر دیا جانے والا سالانہ منافع بھی کم کردیا گیا ہے۔

پنشنرز بینیفٹ اور شہدا فیملی ویلفیئر اکاؤنٹس کی شرح منافع 15.36 فیصد سے کم کر کے 14.16 کر دی گئی ہے جبکہ بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ کی سالانہ شرح منافع بھی کم کرکے 14.16 فیصد کر دی گئی ہے اسی طرح ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 14.52 سے کم کر کے 12.72 فیصد کردی گئی ہے۔

یاد رہے کہ سٹیٹ بینک نے حال ہی میں پالیسی ریٹ میں دو فی صد کمی کی تھی جس کے بعد پالیسی ریٹ 19.5 فی صد سے 17.5فی صد پر آگیا ہے۔

Tags: National Savings profitqaumi bachat munafa
Previous Post

ہائیرایجوکیشن کمیشن نے پنجاب کی 7 یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کا اعلان کردیا

Next Post

اسلام آباد کے شہریوں کے لیے دو نئے روٹس پر الیکٹرک بس شروع

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

profit ratio national savings
قومی

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں کتنی کمی کی گئی ، تفصیلات جاری

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر...

Read more
Next Post
electric bus CDA Islamabad route

اسلام آباد کے شہریوں کے لیے دو نئے روٹس پر الیکٹرک بس شروع

IMF pakistan

آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی

IMF Pakistan

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کردی

شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

امریکہ کا دورہ مکمل ، وزیراعظم شہبازشریف لندن پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گلیڈی ایٹرز کو2 وکٹ سے شکست،  اسلام آباد یونائیٹڈ  پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں  پہنچ گئی

گلیڈی ایٹرز کو2 وکٹ سے شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی

Imran Khan PTI

سائفر گمشدگی ، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2374 shares
    Share 950 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023