NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
whatsapp to stop working

موبائل فونز کی فہرست جن پرواٹس ایپ نہیں چلے گی، آئی فون اور اینڈرائیڈ دونوں شامل

Pak Admin by Pak Admin
28 جون , 2024
in اہم خبریں, ٹیکنالوجی
A A
0

مقبول میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ 35 پرانے موبائل فونز کو رواں برس ( 2024) کے اختتام تک سپورٹ کرنا بند کر دے گی۔ اپ ڈیٹ نہ کرنے کی صورت میں ان موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی اس اپ ڈیٹ سے اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین یکساں طور پر متاثر ہوں گے۔

میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ کے مطابق یہ اقدام ایپ کی ان کاوشوں کا حصہ ہے کہ ان ڈیوائسز کو توجہ کا مرکز بنایا جائے جو اس کے نئے فیچرز اور سیکیورٹی اپ ڈیٹس کو سپورٹ کر سکیں۔

35 پرانے اسمارٹ فونز رکھنے والے صارفین کوایپ کے استعمال کے لیے اپنے اسمارٹ فونز اپ گریڈ کرنا ہو گا۔بصورت دیگر ان پر ؤاٹس ایپ کام نہیں کرے گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جن پرانے سمارٹ فونزکو واٹس ایپ رواں برس کے آخر تک سپورٹ کرنا بند کر دے گی ان کی فہرست یہ ہے۔

ایپل کمپنی کے موبائل فونز:

آئی فون 5، آئی فون 6، آئی فون 6 ایس، آئی فون 6 ایس پلس اور آئی فون ایس ای۔

سام سنگ کمپنی کے موبائل فونز:

گیلکسی کور، گیلکسی ایس پلس، گیلکسی ایکسپریس 2، گیلکسی گرینڈ، گیلکسی نوٹ 3، گیلکسی ایس 3 منی، گیلکسی ایس 4 ایکٹیو، گیلکسی ایس 4 منی اور گیلکسی ایس 4 (زوم)

ہواوے:

ایسینڈ پی 6 ایس، ایسینڈ جی 525، سی 199، جی ایکس 1 ایس اور y 625۔

لینووو:

46600، اے 858 ٹی، ہی 70، ایس 890 اور اے 820

موٹرولا:

موٹو جی اور موٹو ایکس

سونی:

ایکسپیریا زیڈ 1، ایکسپیریا ای 3 اور ایکسپیریا ایم

ایل جی کمپنی کے موبائل فونز:

اوپٹیمس 4 ایکس ایچ ڈی، اوپٹیمس جی، اوپٹیمس جی پرو اور اوپٹیمس ایل 7

Tags: 35 CELL PHONES WHATSAPPMOBILE PHONES LIST WHATSAPPWHATSAPP FONS LISTWHATSAPP TO STOP WORKING
Previous Post

بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 3.41 روپے اضافے کی تیاری، نیپرا میں درخواست جمع

Next Post

یکم جولائی کو تمام بینک عام لین دین کے لئے بند رہیں گے، سٹیٹ بینک آف پاکستان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
یکم جولائی کو تمام بینک عام لین دین کے لئے بند رہیں گے، سٹیٹ بینک آف پاکستان

یکم جولائی کو تمام بینک عام لین دین کے لئے بند رہیں گے، سٹیٹ بینک آف پاکستان

PETROL PRICE

نئے مالی سال کے آغازپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ

electricity

کون سے بجلی صارفین پروٹیکٹد، کون سےنان پروٹیکٹڈ، کتنے یونٹ پر کتنا بل

Justice Aalia Neelum CJ

جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تقرری کی منظوری دے دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شہباز شریف اور مریم نواز لندن  روانہ

شہباز شریف اور مریم نواز لندن روانہ

Mianwali Dengue DHQ Hospital

ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی سے ڈینگی کے مریضوں کی غلط رپورٹس جاری ہونے لگیں

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023