NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
mahnoor

سنگا پور ، پاکستان کی ماہ نورعلی کی انڈر 13 اسکواش چیمپئین شپ میں کامیابی

Pak Admin by Pak Admin
2 جون , 2024
in کھیل
A A
0

پاکستان کی ابھرتی ہوئی سکواش سٹار ماہ نور علی نے سنگا پور میں منعقدہ انڈر 13 اسکواش چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ماہ نور علی نے فائنل میں ہانگ کانگ کی ٹانگ چانگ سم کو بآسانی 0-3 سے شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔

آسٹریلین اوپن اسکواش چیمپئن شپ کی فاتح ماہ نور علی نے سیمی فائنل میں ایشین جونیئر 4 جاپان کی ایمیلی سینیئر کو بھی آسانی سے 0-3 سے ہرایا تھا۔ کم عمری میں سکواش میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ماہ نور کا تعلق پشاور سے ہے ۔

Tags: MAHNOOR SINGAPOREMAHNOOR SQUASHSINGAPORE SQUASH CHAMPIONSHIP MAHNOOR PAKISTAN
Previous Post

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عوام میں مقبولیت کے لیے ٹک ٹاکر بن گئے

Next Post

فلم میں انٹری ، چاہت فتح علی خان کا مداحوں کو’سبق‘ سکھانے کا فیصلہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
chahat sabaq

فلم میں انٹری ، چاہت فتح علی خان کا مداحوں کو’سبق‘ سکھانے کا فیصلہ

Muhammad Junaid Geo tv wedding

نیوز اینکر محمد جنید شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر شیئر کر دیں

pakistan office

وفاقی محکموں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے کیلئے تجاویز طلب

karachi earthquake

کراچی کے بعض علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

imran bushra adiala jail

عمران خان سے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹہ ملاقات

مدعی منحرف، راناثنااللہ چیف سیکرٹری دھمکی کیس میں بری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023