NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
قطرکی کوششوں سے غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز

قطرکی کوششوں سے غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز

Pak Admin by Pak Admin
24 نومبر , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں
A A
0

دوحہ ( نئی تازہ مانیٹرنگ) غزہ پر سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے بعد جمہ کی صبح چار روزہ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا،قطر کی کوششوں سے ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی قیدیوں کو فلسطینی قیدیوں کے بدلے رہا کیا جائے گا۔

عالمی میڈیا کے مطابق غزہ پر سات ہفتوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران پہلی بار جنگ بندی ہو رہی ہے۔ طویل مذاکرات اور مشاورت کے بعد یہ جنگ بندی مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے شروع ہوئی۔

جنگ بندی کے سہولت کار قطری سفارت کاروں کے مطابق اس جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز غزہ میں قید 13 قیدیوں کے پہلے گروپ اور اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی قیدیوں کی غیر معینہ تعداد کی رہائی کے بعد ہو گا۔

غزہ کے 20 لاکھ سے زائد رہائشیوں کو اس معاہدہ سے اسرائیل کی مسلسل بمباری اور حملوں سے کسی حد تک وقفہ ملے گا، جن کے کے نتیجے میں غزہ انتظامیہ کے مطابق تقریبا 15 ہزار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ بے شمار بے گھر ہو چکے ہیں۔

اس قبل فلسطینی تنظیم حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے تصدیق کی تھی کہ غزہ میں اسرائیلی افواج کے ساتھ جنگ بندی جمعہ کی صبح سات بجے شروع ہو گی۔

غیر ملکی میڈیا نے القسام بریگیڈز کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جنگ بندی کا اطلاق چار دنوں کے لیے ہو گا، جس کا آغاز جمعہ کی صبح ہو گا، معاہدے کے تحت القسام بریگیڈز اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ ساتھ صہیونی دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی پوری مدت میں تمام فوجی کارروائیاں بندرہیں گی۔

Tags: Gaza ceasefireغزہ جنگ بندی
Previous Post

سول ایوی ایشن کو دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا

Next Post

میجر(ر) عادل راجا اور کیپٹن (ر) حیدر رضا کو کورٹ مارشل کےذریعے سزا سنا دی گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
میجر(ر) عادل راجا اور کیپٹن (ر) حیدر رضا کو کورٹ مارشل کےذریعے سزا سنا دی گئی

میجر(ر) عادل راجا اور کیپٹن (ر) حیدر رضا کو کورٹ مارشل کےذریعے سزا سنا دی گئی

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 16 اکتوبر کو وفد کے ہمراہ چین کا دورہ کریں گے

وزیراعظم کاکڑآج سے 28 نومبرتک عرب امارات کا دورہ کریں گے

حج درخواستوں کی 16 مارچ سے وصولی،  عازمین کو پونے بارہ لاکھ ا دا کرنا ہوں گے

سرکاری حج اسکیم : درخواستوں کی وصولی شروع ،خواتین محرم کے بغیر جا سکتی ہیں

NWA blast

بنوں میں افغان دہشت گرد کا خود کش حملہ، 2 شہری شہید، 3 فوجیوں سمیت 6 افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

sbp holiday

اسٹیٹ بینک عید 2024 پر بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کرے گا

SMQ Shah Mehmood Qureshi PTI

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023