NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
punjab wifi project free service

پنجاب ،لاہورمیں مفت وائی فائی سروس شروع ، ہاٹ سپاٹس کی مکمل فہرست جاری

Pak Admin by Pak Admin
26 اپریل , 2024
in پنجاب, ٹیکنالوجی, قومی
A A
0

لاہور: پنجاب حکومت کی طرف سے فراہم کردہ مفت وائی فائی ہاٹ سپاٹس کی مکمل فہرست جاری کر دی گئی۔ صوبائی حکومت نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی طرف سےمنظوری کے بعد لاہور بھر میں 516 مقامات پر مفت وائی فائی فراہمی کے لیے پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر 50 مقامات پر سروس کا آغاز کر دیا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق شہریوں کو انٹرنیٹ تک رسائی فراہم کر نے کے لیے لاہور میں 50 مقامات پر مفت وائی فائی کو فعال کر دیا گیا ہے۔ شہر کے باقی حصوں تک بھی فری وائی فائی کا دائرہ کار پھیلایا جا رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں فری وائی فائی سروس شروع ہونے کا بتاتے ہوئے لکھا ” الحمدللہ! ہم جو وعدہ کریں پورا کرتے ہیں”۔

یاد رہے کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) کی نگرانی میں وزیراعلیٰ نے لاہور میں ایک حالیہ اجلاس کے دوران مفت وائی فائی منصوبے کے آغاز کی منظوری دی تھی۔

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر پی آئی ٹی بی مختلف عوامی مقامات پر مفت وائی فائی کی فراہمی کو آسان بنانے کے لیے ہاٹ سپاٹ سمیت موجودہ انفراسٹرکچر کی تجدید کاری پر کام کر رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی پی 32 گجرات ، پرویز الٰہی کو بھتیجے کے ہاتھوں بڑے مارجن سے شکست

وزیراعلیٰ مریم نواز نے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ تعلیمی اداروں، ہوائی اڈوں، ریلوے اسٹیشنوں اور بس ٹرمینلز جیسے مقامات پر وائی فائی سروس کی فراہمی کو ترجیح دی جائے۔

منصوبے کے تحت لاہور بھر میں 516 مقامات پر مفت وائی فائی سروس فراہم کی جائے گی۔
( نئی تازہ رپورٹ)

Tags: Complete List Free Wifi Active Hostspots LocationsFree Internet AccessFree WiFi HotspotsPublic ServicesPunjab Lahore
Previous Post

نجی یونیورسٹیز اور اداروں کے لیے لفظ “نیشنل” استعمال کرنے پر پابندی عائد

Next Post

مسلم لیگ ن پنجاب کےاجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر بنانےکی قرارداد منظور

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Nawaz Sharif

مسلم لیگ ن پنجاب کےاجلاس میں نوازشریف کو پارٹی صدر بنانےکی قرارداد منظور

UHS result

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

internet cable

زیر سمندر فائبر آپٹیکل کیبل کٹنے پر پی ٹی سی ایل کا موقف

solar system

سولر پاور پرفی کلو واٹ فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبریں غلط ہیں، وزارت پانی و بجلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

NWA blast

بنوں میں افغان دہشت گرد کا خود کش حملہ، 2 شہری شہید، 3 فوجیوں سمیت 6 افراد زخمی

دہشت گردانہ حملوں سے پاکستان نے شدید نقصان اٹھایا ، دفاع کا حق ہے، امریکہ

دہشت گردانہ حملوں سے پاکستان نے شدید نقصان اٹھایا ، دفاع کا حق ہے، امریکہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023