NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
DI Khan forces operation

سکیورٹی فورسزکا خفیہ اطلاعات پر ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

Pak Admin by Pak Admin
6 اپریل , 2024
in خیبرپختونخوا, قومی
A A
0

راولپنڈی/ لکی مروت ( نئی تازہ مانیٹرنگ) سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کر کے 8 دہشتگردوں کوہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگرد ملک کی سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگرانہ کارروائیوں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

بیان کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآم کیا گیا، سکیورٹی فورسز کے آپریشن کو اہل علاقہ نے سراہا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے میں موجود کسی بھی دوسرے دہشتگرد کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے، پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

دوسری جانب ڈیرہ اسماعیل خان سے ملحق ضلع لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب دہشتگردوں نے پولیس گاڑی پرفائرنگ کر دی جس سے ڈی ایس پی گل محمد خان اور ان کا گن مین شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

Tags: DI KHAN OPERATION
Previous Post

لاہوربورڈ، انٹرمیڈیٹ ( پارٹ 1، پارٹ 2) سالانہ امتحان 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری

Next Post

پاکستان نے تین بھارتی پنجابی فلموں کے این اوسیز روک دئیے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Eid movies NOC

پاکستان نے تین بھارتی پنجابی فلموں کے این اوسیز روک دئیے

eid ul adha moon

سعودی شہری شوال کا چاند پیر 8 اپریل کو دیکھیں، سپریم کورٹ کی اپیل

peer mahal hospital

ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ٹریکٹر ٹرالی اور کیری ڈبہ میں تصادم ،چارکم عمر طلبا جاں بحق

Lahore eid time

عیدالفطر 2024 ،لاہور کی مساجد میں نماز کے اوقات، مکمل تفصیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pervaiz elahi

چودھری پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نیب کے ہاتھوں گرفتار

Supreme court of Pakistan

حلقہ بندی تبدیلی ، سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023