NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
north waziristan terrorist janan

شمالی وزیرستان ، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 ہلاک

Pak Admin by Pak Admin
18 مارچ , 2024
in صفحہ اول, قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد وں کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے اتوار اور پیر کی شب دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان میں آپریشن کیا۔

بیان کے مطابق انٹیلی جنس کی بنیاد پرآپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سحرا عرف جانان سمیت 8 دہشت گرد مارے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ دہشت گرد سحرا 16 مارچ کو میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں، سیکیورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تھا۔

آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ جبکہ علاقے میں کسی بھی اور دہشت گرد کے خاتمے کے لیے کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

Tags: NW OPERATION
Previous Post

موٹر وے پولیس میں 2300 سے زائد آسامیوں پربھرتی کا اعلان

Next Post

اسلام آباد یونائیٹڈ نے تیسری بار پی ایس ایل ٹورنامنٹ جیت لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
psl9 islamabad united wins

اسلام آباد یونائیٹڈ نے تیسری بار پی ایس ایل ٹورنامنٹ جیت لیا

pervaiz elahi

اڈیالہ جیل کے واش روم میں گرنے سے پرویز الہٰی کی ہڈی ٹوٹ گئی

imran khan

بانی پی ٹی آئی عمران خان 26 مئی لانگ مارچ کے دو مقدمات میں بری

IMF Pakistan

پاکستان کو1.1 ارب ڈالر ملیں گے ، آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

NDMA Pakistan

وزیراعظم کی ہدایت پر جنگ زدہ لبنان کے لیے انسانی امداد کی تیسری کھیپ روانہ

کم عمر بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو 23 ہزار روپے ملیں گے، آغوش پروگرام کی تفصیلات

کم عمر بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو 23 ہزار روپے ملیں گے، آغوش پروگرام کی تفصیلات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023