NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
traffic

راولپنڈی میں رمضان المبارک کے دوران اینٹی ون ویلنگ اسکواڈ تشکیل

Pak Admin by Pak Admin
2 مارچ , 2025
in قومی
A A
0

راولپنڈی میں سٹی ٹریفک پولیس نے رمضان المبارک کے دوران ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے اینٹی ون ویلنگ اسکواڈ تشکیل دے دیا ہے۔

سی ٹی او بینش فاطمہ کے مطابق یہ اسکواڈ 60 سے زائد اہلکاروں پر مشتمل ہے، اور رمضان کے دوران ون ویلنگ کے خلاف کارروائی کے لیے پانچ خصوصی اسکواڈ تشکیل دیے گئے ہیں۔ ان اسکواڈز میں 7 ڈی ایس پیز/سرکل آفیسرز، 7 سینئر ٹریفک وارڈنز، 49 ٹریفک وارڈنز، اور ٹریفک اسسٹنٹس شامل ہیں۔ اسکواڈز سحری کے وقت صبح 4 بجے سے 7 بجے تک اور افطار کے بعد شام 7 بجے سے رات 1 بجے تک اپنی ڈیوٹی انجام دیں گے۔

اہم شاہراہوں پر خصوصی ناکے بھی قائم کیے گئے ہیں، جہاں ون ویلنگ میں ملوث افراد کے خلاف بلا تفریق قانونی کارروائی کی جائے گی۔ علاوہ ازیں، مساجد کی سیکیورٹی کے لیے 10 ڈی ایس پیز/سرکل آفیسرز، 17 سینئر ٹریفک وارڈنز، 62 ٹریفک وارڈنز اور 22 ٹریفک اسسٹنٹس سمیت مجموعی طور پر 111 افسران و اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

راولپنڈی ٹریفک پولیس شہریوں کی جانوں کے تحفظ اور ون ویلنگ کے انسداد کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ ون ویلنگ کے لیے موٹر سائیکل میں غیر قانونی تبدیلیاں کرنے والے مکینکس کی بھی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے، جبکہ اہم مقامات پر خصوصی ناکوں میں ضلعی پولیس کی مکمل معاونت حاصل ہوگی۔

ٹریفک پولیس نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ ان خاص دنوں میں اپنے بچوں پر خصوصی نظر رکھیں اور کم عمری میں انہیں موٹر سائیکل یا گاڑی دینے سے گریز کریں تاکہ وہ حادثات سے محفوظ رہ سکیں۔

Tags: One Wheeling TrafficRawalpindi Traffic
Previous Post

آئی ایم ایف کا وفد اقتصادی جائزہ لینے کے لیے 3 مارچ کو پاکستان پہنچے گا

Next Post

پاکستان میں عیدالفطر پیر 31 مارچ کو منائی جائے گی، اہم تفصیلات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Eid holidays

پاکستان میں عیدالفطر پیر 31 مارچ کو منائی جائے گی، اہم تفصیلات

maryam nawaz meeting cm

فری سولر پینل اسکیم کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی، خوش نصیب صارفین کا انتخاب ہو گیا

students examination

میٹرک امتحانات آج سے شروع، ڈیوٹی سے انکار کرنے والے اساتذہ کو نوٹس جاری

Lahore Chief justice

لاہور ہائیکورٹ کے نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

high court balochistan quetta

بلوچستان ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

islamabad IHC DC

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید کی سزا سنا دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2370 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023