NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
CJ yahya Judicial council meeting

لاہور ہائی کورٹ میں مزید ججوں کی تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا

Pak Admin by Pak Admin
27 فروری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) لاہور ہائی کورٹ میں مزید ججوں کی تقرری کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس کل جمعہ کو ہوگا، جس کی صدارت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کریں گے۔

اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کے لیے آٹھ سیشن ججوں کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔ ان میں راجا غضنفر علی خان، قیصر نذیر بٹ، اکمل خان، تنویر احمد شیخ، جزیلہ اسلم، طارق محمود باجوہ، شاہدہ سعید اور اکبر گل خان شامل ہیں۔

اس سے قبل، 6 فروری کو ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے لیے 9 ایڈیشنل ججوں کی تقرری کی منظوری دی گئی تھی، جس کے لیے 49 نام زیر غور آئے تھے۔

کمیشن کی اکثریتی رائے سے حسن نواز مخدوم، سردار اکبر علی، ملک جاوید اقبال وینس، ملک وقار حیدر، سید احسن کاظمی، محمد جواد ظفر، خالد اسحاق، ملک اویس خالد اور سلطان محمود کو ایڈیشنل جج مقرر کیا گیا تھا۔

بعد ازاں لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ان ایڈیشنل ججوں سے حلف لیا تھا۔

Tags: Judicial Commission Meeting
Previous Post

مزید 13 وفاقی وزرا اور 11 وزرائے مملکت نے ایوان صدر میں حلف اٹھالیا

Next Post

رمضان المبارک 2025: راولپنڈی اور اسلام آباد کے لیے سحرو افطار کے اوقات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

CJ yahya Judicial council meeting
قومی

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں آج جوڈیشل کمیشن کا ایک...

Read more
Next Post
mosque crescent

رمضان المبارک 2025: راولپنڈی اور اسلام آباد کے لیے سحرو افطار کے اوقات

moon behind mosque

کراچی میں رمضان المبارک 2025 کے دوران سحر و افطار کے اوقات

moon and mosque

رمضان المبارک 2025 کے دوران لاہور کے لیے سحر و افطار کے اوقات

Pakistan Cricket Board PCB

پی ایس ایل کا دسواں ایڈیشن 11 اپریل 2025 سے شروع ،34 میچز کھیلے جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP election commission pakistan

الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا، 21 اپریل پولنگ ڈے

پشاور: نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023